لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟download-disicon-7
2(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3CCD دوربين کے ذريعہ چاند کى شعاعوں کو کمپيوٹر ميں منعکس کيا جاتا ہے اور پھر کمپيوٹر اس ريکارڈ شدہ معلومات کى روشنى ميں ہمارے سامنے چاند کى تصوير پيش کرتا ہے ۔ تو کيا اس طرح چاند کى تصوير کو ديکھ لينا ...download-disicon-7
4آئمہ (عليھم السلام) کى ولادت اور عيد بعثت پر ايسے مرثئے اور قصيدے پڑھنے کا کيا حکم ہے جو سامعين کے لئے گريہ کا سبب ہوں؟ اور حاضرين پر پيسے نچھاور کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5آئمہ (عليھم السلام) کے مقدس روضوں پر بعض لوگ چہرے کے بل گرتے ہيں اور اپنا سينہ اور چہرہ رگڑتے ہيں اور چہرے پر خراش لگاتے ہيں يہاں تک کہ خون بہنے لگتا ہے اور پھر اس حالت ميں آئمہ (عليھم السلام) کے حرم ميں ...download-disicon-7
6آب کرdownload-disicon-0
7آب کرdownload-disicon-7
8آج کل اگر کوئى شخص بارودى سرنگ کے پھٹنے سے مرجائے تو کيا اس پر شہيد کے احکام مترتب ہوں گے؟download-disicon-7
9آج کل رحم سے باہر ملائے گئے نطفے بعض مخصوص جگہوں پر محفوظ رکھے جا سکتے ہيں تا کہ ضرورت کے وقت انہيں صاحب نطفہ کے رحم ميں قرار ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
10آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟download-disicon-7
11آج کل کس علم کا ماہر ہونا اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہتر ہے؟download-disicon-7
12آسان زبان ميں خواتين کے احکامdownload-disicon-2
13آسان مسائل (حصہ اول)download-disicon-2
14آسان مسائل (حصہ اول)downloadicon-2
15آسان مسائل (حصہ دوم)download-disicon-2