لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121نشے کي چيزيں اور سگريٹdownloadicon-1
122وہ اساتذہ جو کہ (کالج و يونيورسٹى کے) شعبہ اسلاميات ميں اصول و فقہ پڑھاتے ہيں ان کى تنخواہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
123وہ سمندرى حيوانات جن کا کھانا حرام ہے اگر پانى سے زندہ نکالے جائيں تو کيا وہ مردار کا حکم رکھتے ہيں؟ اور ان کا خريدنا اور بيچنا حرام ہے؟ کيا ان کا انسان کى غذا کے مقصد کے علاوہ فروخت کرنا جائز ہے؟(مثلاً ...download-disicon-7
124وہ شخص جو کام کرنے پر قادر ہو کيا اس کے لئے دوسروں سے بھيگ مانگ کر زندگى گزارنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
125وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
126ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلاتdownload-disicon-7
127پٹاخے و غيرہ کے بنانے، خريدنے، بيچنے اور استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے وہ تکليف کا باعث ہوں يا نہ ہوں۔download-disicon-7
128کبھى کبھار ديکھا جاتا ہے کہ بعض افراد دفتروں ميں آنے والوں سے رشوت کا تقاضا کرتے ہيں تاکہ ان کا کام انجام ديں کيا مذکورہ افراد کے لئے رشوت دينا جائز ہے؟download-disicon-7
129کفار کے ساتھ غير اسلامى ممالک ميں شطرنج اور بليرڈ جيسے آلات سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ اور بغير شرط کے ان آلات کو استعمال کرنے کے لئے پيسے دينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
130کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
131کمپيوٹر پر تاش و غيرہ جيسے آلات قمار کے ساتھ کھيلنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
132کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
133کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
134کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
135کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
136کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟download-disicon-7
137کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
138کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
139کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟download-disicon-7
140کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟download-disicon-7
141کيا بيوى کا شوہر کے لئے اور شوہر کا بيوى کے لئے رقص کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
142کيا بيٹوں کى شادى ميں رقص کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
143کيا جادو کا سيکھنا اور جادو کرنا جائز ہے؟ اسى طرح روح، ملائکہ اور جن کو حاضر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
144کيا جنگلى سؤروں کى خريدو فروخت جائز ہے جنہيں شکار کا محکمہ يا علاقے کے کسان اپنے کھيتوں کو محفوظ رکھنے کےلئے شکار کرتے ہيں تاکہ ان کا گوشت پيک کرکے غير اسلامى ممالک ميں برآمد کرديا جائے؟download-disicon-7
145کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
146کيا جوئے کے آلات کے بغير کسى کھيل پر پيسوں و غيرہ کى شرط باندھنا جائز ہے؟download-disicon-7
147کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟download-disicon-7
148کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
149کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
150کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7