خصوصی امکانات

اسلامی اخبار

اس حصہ میں تمام شیعہ نیوز پیپرز، شیعہ ٹی وی وغیرہ کے لینکس موجود ہیں۔

بیشتر

اسلامی بازار

مذہبی کتب ، سافٹ ویئرز، کیسٹ اور سی ڈیز کی سائٹس اور مراکز۔

بیشتر

استخارہ

یہاں قرآن کریم سے استخارہ دیکھنے کے طریقے بیان ہوئے ہیں۔

بیشتر

براہ راست زیارت

مقامات مقدسہ اور مشاہد مشرفہ کی آنلائن زیارات ۔

بیشتر

خواتین

حضرت فاظمہ زھرا سلام اللہ علیہا، اسلام کی معزز خواتین، اسلام میں خواتین کا کردار، اسلام کی نظر میں خواتین کا مقام و مرتبہ۔ جحاب ، عفت۔

بیشتر

جوان

جوان اور علم و دانش ، تفریح، شادی، دوستی اور بہت کچھ

بیشتر

بچے

تعلیم و تربیت ، کھیل کود، مدح اھل بیت وغیرہ۔

بیشتر

قرآن

قرآن کریم کا متن، ترجمہ، تفسیر، تجوید، قرآنی معلومات، قرآنی واقعات، معارف قرآنی۔

بیشتر

اھل بیت

اھل بیت علیہم السلام کی سیرت طیبہ، زندگانی، خطبات و کلمات، فضائل و اخلاق۔

بیشتر

حدیث شریف

احادیث سے مربوط مختلف و متعدد کتب اور علم رجال و درایہ اور اصول حدیث سے متعلق۔

بیشتر

اور بھت کچھ

اخلاق، عقائد، فقهی احکام، تاریخ، اقتصاد، اماکن مذهبی، دعاو زیارت، ادیان و مذاهب.

بیشتر

مراجع ، علماء و ذاکرين

اس حصہ میں ابتداء اسلام سے آج تک کے علماء و مراجع کی زندگی نامے موجود ہیں۔

بیشتر

حفّاظ و قارئين

اس حصہ میں ابتداء اسلام سے آج تک کے حفّاظ و قارئين کا تعارف کرایا گیا ہے۔

بیشتر

شعراء و نوحہ خوان

اس حصہ میں ابتداء اسلام سے آج تک کے شعراء، مفکّرين و نوحہ خوان کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔

بیشتر

علماء سے رابطہ

علماء سے ایمیل کے ذریعہ رابطہ ، گفتگو اور دینی مسائل کے جوابات موجود ہیں۔

بیشتر

مجالس

علماء و ذاکرین کی ہرسال کی مجالس و تقاریر موضوعات کے اعتبار سے قابل دسترس ہیں۔

بیشتر

نوحے

تمام مشہور نوحے خوانوں کے نوحے ہر سال کے اعتبار سے موجود ہیں۔

بیشتر

سوز و سلام

سوز و سلام اور مرثیے خوانی اور ان کے پڑھنے کے طریقے وغیرہ موجود ہیں۔

بیشتر

محافل

تمام معصومین کی شان میں قصیدے ومنقبت اور ان کی ولادت با سعادت پر جشن و محافل۔

بیشتر

مراکز وادارہ جات

مذہب شیعہ سے مربوط دنیا بھر میں تعلیمی، ثقافتی ورفاھی ادارے اور ان کی سرگرمیاں

بیشتر

مساجد و امام بارگاہ

مذہب شیعہ سے مربوط دنیا بھر میں مساجد و امام بارگاہ اور ان کی سرگرمیاں۔

بیشتر

لائبریریز

مذہب شیعہ سے مربوط دنیا بھر میں لائبریریز اور ان کی سرگرمیاں۔

بیشتر

مقامات مقدسہ

تمام مشاہد مشرفہ اور مقدس کے مقامات کے بارے میں معلومات۔

بیشتر
hstry-img.png
ھمارے بارے میں
انفارمیشن سائٹ شیعہ سرچ shiasearch
انٹرنیٹ پر مذہب شیعہ کی سب سے بڑی سائٹوں میں ایک ہے، کہ جس کو انفارمیشن کے ایک عظیم ٹھاٹے مارتے دریا سے تعبیر کیا جاتا ہے آئڈیل کی بنیاد پر – تمام شیعہ سائٹس ایک سائٹ میں- فھرست نویسی و درجہ بندی کی گئی ہیں ۔ دراصل مکتب اھل بیت علیہم السلام کے عاشقوں کے لیے ایک عظیم دروازہ ہے کہ جس میں وارد ہونے سے مذہب شیعہ کی اطلاعات کے ایک عظیم اور قابل اعتماد خزانے سے متصل ہوجاتے ہیں۔
اس سائٹ میں پہلے شیعہ سائٹس کی شناسائی اور تحقیق کی جاتی ہے، پھر تائید کے بعد انفارمیشن ڈیٹا بینک میں وادر کردی جاتی ہیں، اور پھر تمام سائٹس کی مختلف موضوعات کے اعتبار سے فھرست نویسی کی جاتی ہے تاکہ وزیٹرز آسانی کے ساتھ اپنے مقصد تک پہونچ جائیں اور دوسری مختلف سائٹس سے بے نیاز ہوجائیں۔
انفارمیشن کا طریقہ: 1- شیعہ سائٹس کا تعارف اردو، انگلش، عربی ، فارسی، ہندی اور فرینچ زبانوں میں ہے کہ جو الفابیڈ، موضوع، ملک اور زبان کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
2- ڈائرکٹری اور انفارمیشن کی فھرست، کہ جو کتب ، مقالات ، آڈیو ویڈیو وغیرہ کے علاوہ مختلف موضوعات کی بنیاد پر جسے قرآن، حدیث، تاریخ، فقہ و اصول، تہذیب و تمدن، اخلاق، اقتصاد اور عقائد وغیرہ میں انجام پائی ہے۔
انفارمیشن کے بعض موارد کچھ خاص افراد سے مخصوص ہیں حیسے خواتین، جوان اور بچے  لہذا انہیں کی مناسبت سے فھرست نویسی کی گئی ہے تاکہ ہر سن وسال اور ہر قسم کے لوگ اپنی ضرورت کے تحت سائٹ سے استفادہ کرسکیں۔
شیعہ سرچ -  شیعہ سائٹس – شیعہ سائٹس میں تلاش -

الامام الحسین علیه السلام: أنَا قَتِیلُ الْعَبْرَةِ, لا یَذکُرُنِی مُؤمِنٌ إلَّا اسْتَعبَرَ

میں گریہ و جفا پر قتل ہوا ہوں اور کوئي بھی مومن مجھے یاد نہیں کرے گا مگر یہ کہ اس کی آنکھ سے آنسو جاری ہوجائیں گے۔

"الامام الحسین علیه السلام: أنَا قَتِیلُ الْعَبْرَةِ, لا یَذکُرُنِی مُؤمِنٌ إلَّا اسْتَعبَرَ"