لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
871کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7
872کيا پردہ پہنتے وقت اور نماز ميں ٹھوڑى کو مکمل طور پر چھپانا واجب ہے يا نچلے حصے ہى کو چھپانا کافى ہے اور کيا ٹھوڑى کا اس لئے چھپانا واجب ہے، کہ وہ چہرے کى اس مقدار کے چھپانے کا مقدمہ ہے جو شرعاً واجب ہے؟download-disicon-7
873کيونکہ اذان دينا عبادي، سياسى عمل ہے اور اس ميں عظيم ثواب ہے لہذا بعض مؤمنين نے يہ فيصلہ کيا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپيکر کے بغير، واجب نماز کے وقت خصوصاً نماز صبح کے لئے اپنے اپنے گھروں کى چھت سے اذان ديں گے ...download-disicon-7
874کيوں شيعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہdownloadicon-1
875کيوں شيعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہيں ؟downloadicon-1
876کچھ لوگ بيہودہ اور عبث بہانوں کى بنا پر نماز جمعہ ميں شريک نہيں ہوتے اور بعض اوقات نظرياتى اختلاف کے باعث شرکت نہيں کرتے، اس سلسلہ ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
877کیا نماز کو ہمیشہ اوّل وقت پڑہنا چاہیئےdownloadicon-3
878کیوں شیعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہیں ؟downloadicon-1
879ہسپتالوں ميں مريض کو پيشاب کے لئے نلکى لگا دى جاتى ہے جس سے غير اختيارى طور سے سوتے جاگتے يہاں تک کہ نماز کے دوران بھى مريض کا پيشاب نکلتا رہتا ہے، تو يہ فرمائيں کہ کيا اس پر دوباره نماز پڑھنا واجب ہے ...download-disicon-7
880ہم بعض دعوتوں ميں ديکھتے ہيں کہ مٹھائى چاندى کے برتنوں ميں پيش کى جاتى ہے، کيا اس عمل کو چاندى کے برتنوں ميں کھانے سے تعبير کيا جائے گا؟ اور اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
881ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
882ہم مکہ اور مدينہ ميں، اہل سنت کے ساتھ نماز جماعت پڑھتے ہيں اور ايسا کام ہم امام خميني (رہ) کے فتوے کى وجہ سے کرتے ہيں اور بعض اوقات مسجد ميں نماز کى فضيلت حاصل کرنے کى غرض سے ظہر و مغرب کى نماز کے بعد، ...download-disicon-7
883ہم نماز کو عربی زبان میں کیوں پڑہتے ہیں؟download-disicon-0
884ہمارے دفتر کى موجودہ عمارت پرانے قبرستان پر بنائى گئى ہے۔ تقريباً چاليس سال سے اس ميں ميت دفن کرنا چھوڑ ديا گيا تھا اور تيس سال پہلے اس عمارت کى بنياد پڑى ہے۔ اب پورى زمين پر دفتر کى عمارت مکمل ہو چکى ...download-disicon-7
885ہمارے زمانہ کي مثالي نمازيںdownloadicon-1