لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256ميرے اور بعض دوسرے لوگوں کا اگر يہ خيال ہے کہ علاج کے لئے گولى کے استعمال کو "کھانا پينا" نہيں کہا جاتا، کيا اس خيال پر عمل کرنا جائز ہے اور ميرے روزے پر کوئى اثر نہيں پڑے گا؟download-disicon-7
257ميرے گردوں ميں پتھرى ہے، اس سے بچنے کا واحد راستہ يہ ہے کہ ميں مسلسل پانى اور جوس استعمال کرتا رہوں، اور چونکہ ڈاکٹروں کا نظريہ يہ ہے کہ روزہ رکھنا ميرے لئے درست نہيں ہے، تو ماہ مبارک رمضان کے روزوں کے ...download-disicon-7
258ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔download-disicon-7
259ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئىdownload-disicon-7
260ميں لوہے کى کان ميں کام کرتا ہوں اور مجھے اپنے پيشہ کى وجہ سے ہر روز اس ميں داخل ہو کر کام کرنا پڑتا ہے اور مشينوں سے کام کرتے وقت غبار منہ ميں جاتا ہے اور پورے سال يہى سلسلہ جارى رہتا ہے۔ ميرى ذمہ دارى ...download-disicon-7
261ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
262ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟download-disicon-7
263ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...download-disicon-7
264ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟download-disicon-7
265ميں کثير الشک بلکہ کثير الوسواس ہوں، خاص کر دين کے فروعى مسائل ميں تو بہت زيادہ شکى ہوں اور ان ميں سے يہ ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان ميں مجھے شک ہوا کہ کيا روزے کى حالت ميں گاڑھا غبار ميرے حلق سے نيچے اتر اتھا ...download-disicon-7
266مکروہ روزےdownload-disicon-0
267مکروہ روزےdownloadicon-3
268مکروہ و مستحب روزہdownloadicon-9
269مکروہات روزہdownloadicon-3
270مھمان کا فطرہdownloadicon-3