لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
211کيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياء پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
212کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟download-disicon-7
213کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
214کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
215کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
216کيا لڑکى کے لئے گہرے نيلے رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
217کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
218کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
219کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
220کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
221کيا مساجد کے لوڈ اسپيکروں سے اذان و دعاوں کا نشر کرنا جائز ہے؟downloadicon-1
222کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
223کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
224کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
225کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
226کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
227کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
228کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
229کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
230کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
231کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
232کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
233کيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟ بر فرض حرمت کيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟download-disicon-7
234کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
235کيامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپني ہمسر کے فوٹو اور فلم ديکھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
236کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...download-disicon-7
237گانا گانا اور سننا حرام کیوں ہے؟download-disicon-0
238گمراہ کن کتابوں اور دوسرے مذاہب کى کتابوں کا مطالعہ کرنا کيسا ہے؟ تاکہ ان کے دين اور عقائد کے بارے ميں زيادہ معلومات اور معرفت حاصل ہو سکے؟download-disicon-7
239ہمارے اسلامى معاشرے کے خلاف ثقافتى جنگ ميں دور حاضر کى عورت کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
240ہميں مکتوب طور پر ايک شخص کى طرف سے حکومت کا مال غبن کرنے کى اطلاعات موصول ہوئى ہيں تحقيقات کے بعد بعض جرائم کا صحيح ہونا ثابت ہوگيا ليکن جب اس شخص سے تحقيقات کى گئيں تو اس نے جرائم سے انکار کرديا۔ کيا ...download-disicon-7