لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
496ايک شخص نے کسى کو اپنا پلاٹ فروخت کر ديا خريدار نے مذکورہ پلاٹ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اب اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ آج کل جديد قوانين کے مطابق ہر معاملے پر ٹيکس وصول کيا جاتا ہے۔ کيا پہلے بيچنے ...download-disicon-7
497ايک شخص نے کچھ ساز و سامان اس شرط پر خريدا کہ مذکورہ ساز و سامان کچھ مدت کے بعد اس کى تحويل ميں دے ديا جائے گا اور اسى معينہ مدت کے بعد مذکورہ سامان کى قيمت کم ہو گئى۔ کيا خريدار مذکورہ سامان کا ہى مستحق ...download-disicon-7
498ايک شخص نے کچھ ساز و سامان کسي سے خريدا اور قيمت کا ايک حصہ ادا کرنے کے بعد اسي ساز و سامان کو کچھ منافع کے ساتھ کسي اور شخص کو فروخت کر ديا۔download-disicon-7
499ايک شخص وقت کم ہونے کى بنا پر تيمم سے نماز پڑھ ليتا ہے اور فارغ ہونے کے بعد اس پر يہ بات آشکار ہوتى ہے کہ وضو کرنے کا وقت تھا، اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
500ايک شخص پيشاب کے مقام کو مجبوراً کنکرى، لکڑى يا کسى اور چيز سے پاک کرتا ہے اور جب گھر لوٹتا ہے تو اسے پانى سے پاک کر ليتا ہے تو کيا نماز کے لئے اندروني لباس (انڈروير) کا بدلنا يا پاک کرنا بھى واجب ہے؟download-disicon-7
501ايک شخص پہلى مرتبہ اپنے اموال کے خمس کا حساب کرنا چاہتا ہے چنانچہ جس گھر ميں وہ رہتا ہے اگر اسے علم نہ ہو کہ اسے کس مال سے خريدا ہے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر جانتا ہو کہ اسے چند سال کى جمع پونجى سے ...download-disicon-7
502ايک شخص پے در پے کئى راتوں تک مجنب ہوتا رہا، اس کا فريضہ کيا ہے؟ جبکہ حديث شريف ميں آيا ہے کہ ہر روز پے در پے حمام جانے سے انسان ضعيف و کمزور ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
503ايک شخص چند سال سے اپنے وطن سے چار کلوميٹر دور رہتا ہے اور ہر ہفتہ گھر جاتا ہے لہذا اگر يہ شخص اس مقام کى طرف سفر کرے کہ جس کا اس کے وطن سے ٥٢ کلو ميٹر کا فاصلہ ہے، ليکن جس جگہ وہ چند سال تعليم حاصل کرتاdownload-disicon-7
504ايک شخص چند سال سے اہواز شہر ميں رہتا ہے، ليکن اسے اپنے لئے وطن ثانى نہيں بنايا ہے، تو اگر وہ اس شہر سے شرعى مسافت سے کم يا زيادہ فاصلہ پر جائے اور دوبارہ اس شہر ميں واپس آ جائے تو وہاں واپس آنے کے بعد ...download-disicon-7
505ايک شخص کئى لوگوں سے پانى خريد کر مختلف قيمتوں پر فروخت کرتا ہے۔ مثلاً ايک شخص سے خريدے ہوئے حصے کو دس ہزار تومان اور اسى مقدار کے پانى کو دوسرے شخص کے حصے سdownload-disicon-7
506ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ...download-disicon-7
507ايک شخص کا دماغ کام کرنا چھوڑ گيا اور وہ حواس کھو بيٹھا۔ اس حالت ميں اس کى اولاد کا اس کے مال ميں تصرف کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح ايک فرزند کا دوسرى اولاد اور حاکم شرعى کى اجازت کے بغير مال ميں تصرف ...download-disicon-7
508ايک شخص کا سر زخمى ہو گيا ہے اور يہ زخم اس کے دماغ تک جا پہنچا ہے اس کے نتيجہ ميں اس کا ہاتھ، باياں پير اور زبان شل ہو گئى ہے چنانچہ وہ نماز کا طريقہ بھول گيا ہے اور وہ اسے دوبارہ سيکھ بھى نہيں سکتا ہے، ...download-disicon-7
509ايک شخص کا وطن تہران ہے اور اب وہ تہران کے قريب ايک دوسرے شہر کو اپنے لئے وطن بنانا چاہتا ہے، اور کيونکہ اس کا روزانہ کا پيشہ تہران ميں ہے، لہذا وہ دس دن بھى اس شہر ميں نہيں رہ سکتا، چہ جائيکہ چھ مہينوں ...download-disicon-7
510ايک شخص کا کہنا ہے کہ اس کے خمس کے سال کا آغاز، گيارہويں مہينہ سے ہوتا ہے ليکن وہ اسے بھول گيا اور خمس نکالنے سے قبل بارہويں مہينے ميں اس نے اس مال سے اپنے گھر کے لئے جائے نماز، گھڑى اور کارپٹ خريد ليا ...download-disicon-7