ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
3496
ميں نے اپنے گھر کے لئے پروفائل (دھات) کے چند دروازے خريدے تھے، ليکن عدم تمايل کى بنا پر دو سال کے بعد انہيں بيچ ديا اور اس کى قيمت کو ايلومينيم (Aluminium) کمپنى کے کھاتے ميں جمع کرا ديا تھا کہ اسى قيمت ...
3497
ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟
3498
ميں نے بينک سے کچھ قرض ليا تھا جس کے ادا کرنے کا وقت ميرے خمس کى سالانہ تاريخ کے بعد آئے گا اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اس سال ميں نے يہ قرض ادا نہ کيا تو آئندہ سال ادا نہيں کرسکوں گا، لہذا خمس کى تاريخ آنے ...
3499
ميں نے تقريباً ايک مہينہ اس نيت سے روزے رکھے کہ اگر ميرے ذمے کچھ روزے ہيں تو يہ ان کى قضا ہيں ورنہ صرف خدا کى قربت کے لئے ہيں تو کيا يہ ايک مہينہ ان قضا روزوں ميں حساب ہوگا جو ميرے ذمہ ہيں؟
3500
ميں نے تہران کى بين الاقوامى کتابوں کى نمايش سے بعض کتابيں بعنوان سلف خريديں اور انہوں نے مجھ سے آدھى قيمت وصول کر لى ہے اور آدھى قيمت کتابيں وصول کرتے وقت ادا کي جائے گى اور کتابيں دينے کى مدت بھى معين ...
3501
ميں نے جرمنى ميں چمڑے کى ايک بيلٹ خريدى تھى کيا اس کو باندھ کر نماز پڑھنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟ اگر مجھے يہ شک ہو کہ يہ طبيعى کھال کى ہے يا مصنوعي کى اور يہ کہ يہ تزکيہ شدہ حيوان کى کھال کى ہے يا نہيں
3502
ميں نے خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے سے پہلے ايک شخص کو کچھ رقم بطور قرض دى اور وہ شخص اس مال سے تجارت کى نيت رکھتا ہے اور اس کى منفعت ہمارے درميان نصف نصف تقسيم ہوگي۔ واضح رہے کہ وہ مال فى الحال ميرے پاس
3503
ميں نے سنا ہے کہ يہودي کے ہاتھ سے ذبح ہونے والے جانور کا گوشت کھانا جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟
3504
ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ...
3505
ميں نے مال سے فائدہ کے حصول کے لئے اور سود سے فرار کے لئے مندرجہ ذيل معاملہ انجام ديا: ميں نے ايک گھر 500000 روپے کا خريدا جبکہ اس کى قيمت اس سے زيادہ تھى اور معاملے کے دوران يہ شرط بھى کى کہ اگر فروخ
3506
ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟
3507
ميں نے محکمہ معدنيات سے پتھر خريدنے کى اجازت حاصل کى ليکن پتھر تحويل ميں لينے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا کہ محکمہ معدنيات نے پتھروں کى قيمت معين نہيں کي۔ ميں نے محکمے سے رابطہ کيا تو جواب ديا گيا۔ ہم ...
3508
ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ...
3509
ميں نے چند سال قبل شادى کى ہے اور ميں دينى امور اور شرعى مسائل کو بہت زيادہ اہميت ديتا ہوں اور امام خمينى (رہ)کا مقلد ہوں، مگر ميرى زوجہ دينى مسائل کو اہميت نہيں ديتي، بعض اوقات ہمارى باہمى بحث و نزاع ...
3510
ميں نے چند سال پہلے ايک گاڑى خريدى تھى جسے اب کئى گنا قيمت پر بيچا جا سکتا ہے جبکہ جس رقم سے اس کو خريدا تھا وہ غير مخمس تھى اور اب جو قيمت مل رہى ہے اس سے ميں رہائش کے لئے گھر خريدنا چاہتا ہوں، تو کيا ...
پہلے ← 1
پچھلا
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
اگلے
317 → آخری