لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4771کيا کسي حق کا مطالبہ نہ کرنا يا مطالبہ کرنے ميں دو سال تک تاخير کرنا شرعي طور پر حق کو ساقط کر ديتا ہے؟download-disicon-7
4772کيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟ بر فرض حرمت کيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟download-disicon-7
4773کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟download-disicon-7
4774کيا کوئى شئے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے ؟ اور کيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
4775کيا کوئى مسلمان کسى کافر کو خواہ وہ اہل کتاب ميں سے ہو يا غير اہل کتاب سے، مردوں ميں سے ہو يا عورتوں ميں سے اور چاہے اسلامى ممالک ميں ہو يا غير اسلامى ممالک ميں، اپنى ملکيت بنا سکتا ہے؟download-disicon-7
4776کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟download-disicon-7
4777کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟download-disicon-7
4778کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...download-disicon-7
4779کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...download-disicon-7
4780کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4781کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
4782کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟download-disicon-7
4783کيامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپني ہمسر کے فوٹو اور فلم ديکھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
4784کيونکہ اذان دينا عبادي، سياسى عمل ہے اور اس ميں عظيم ثواب ہے لہذا بعض مؤمنين نے يہ فيصلہ کيا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپيکر کے بغير، واجب نماز کے وقت خصوصاً نماز صبح کے لئے اپنے اپنے گھروں کى چھت سے اذان ديں گے ...download-disicon-7
4785کيوں شيعہ ظہرين ومغربين ملا کر پڑھتےہdownloadicon-1