لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اذان و اقامتdownload-disicon-7
47ارتدادdownload-disicon-0
48ارتدادdownload-disicon-7
49ارتداد سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
50ارشادات برائے زيارت امام حسين ؑ بروز چہلمdownload-disicon-7
51اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟download-disicon-7
52اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
53اس بات کو مد نظر رکھه کر کھ دين اسلام زمانے کے مطابق دين ھے۔ اور اس ميں يھ قابليت موجود ھے کھ زمانھ کے بدلنے کے ساتھه ساتھه اس کے احکام قابل تجزيھ و تغيير ھيںdownload-disicon-7
54اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7
55اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ نماز عصر کا آخرى وقت مغرب ہے اور نماز ظہر کا آخرى وقت مغرب سے اتنا پہلے تک ہے کہ جتنى دير ميں صرف نماز عصر پڑھى جا سکے۔ يہاں ميں يہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ مغرب سے کيا مراد ...download-disicon-7
56اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
57اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟download-disicon-7
58اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
59اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
60اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7