لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
781جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7
782جو گھر ماضى ميں غير مخمس مال سے تعمير کيا گيا ہے کيا اس پر خمس ہے؟ اگر خمس واجب ہے تو کيا موجودہ قيمت کو مد نظر رکھ کر خمس نکالا جائے گا يا جس سال اسے تعمير کيا گيا ہے اس سال کى قيمت کے مطابق؟download-disicon-7
783جيسا که حضرت علي عليه السلام سے منقول روايت ميں هے که "عقول النساء فى جمالهنّ و جمال الرّجال فى عقولهم" يعني عورتوں کي عقل ان کے جمال و خوبصورتي ميں هوتي هے اور مردوں کا جمال ان کي عقلوں ميں خلاصه هوتا هے تو کيا يه عورتوں کي مذمت اور مردوں کي افضليتdownload-disicon-7
784جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ...download-disicon-7
785جيسا کہ آپ کو معلوم ہے علم اصول فقہ ميں "اجتہاد متجزي" کے عنوان سے ايک مسئلہ کے بارے ميں بحث کى جاتى ہے، کيا امام خمينى کا مرجعيت کو قيادت سے الگ کرنا اجتہاد متجزى کى جانب ايک قدم ہے؟download-disicon-7
786جھينگا کا کھانا حلال هونا اور بچھو اور کيکڑے کا کھانا حرام هونے کي علت کيا هے؟ مهرباني کرکے وضاحت کيجئے ان دو جانوروں کے جنس٬ نوع اور کھال ميں کيا فرق هے؟download-disicon-7
787جہاں ميں ملازم ہوں اور فى الحال جہاں ميرا قيام ہے، وہ ميرا اصلى وطن نہيں ہے اور اس جگہ اور ميرے وطن کے درميان شرعى مسافت سے زيادہ فاصلہ ہے۔ ملازمت کى جگہ کو ميں نے اپنا اصلى وطن نہيں بنايا ہے اور يہ ممکن ...download-disicon-7
788جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟download-disicon-7
789حال ہى ميں نماز کے لئے ايک سجدہ گاہ بنائى گئى ہے، اس کا فائدہ يہ ہے کہ وہ نماز گزار کى رکعتوں اور سجدوں کو شمار کرتى ہے اور کسى حد تک شک کو دور کرتى ہے واضح رہے کہ جب اس پر پيشانى رکھى جائے تو وہ نيچے ...download-disicon-7
790حالت سجدہ ميں ساتوں اعضائے سجدہ کو زمين پر رکھنا واجب ہے ليکن يہ عمل ہمارے لئے مقدور نہيں ہے، کيونکہ ہم ان جنگى زخميوں ميں سے ہيں۔ جو ويلچيئر سے استفادہ کرتے ہيں۔ لہذا نماز کے لئے ہم يا سجدہ گاہ کو پيشانى ...download-disicon-7
791حالت نماز ميں مردوں اور عورتوں کى صفوں کے درميان پردے اور حائل کے بغير اتصال اور عدم اتصال کى کيا کيفيت ہونى چاہيے؟download-disicon-7
792حاملہ کا روزہdownload-disicon-7
793حجdownload-disicon-7
794حج وعمرہdownload-disicon-7
795حجابdownload-disicon-7