ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
دستہ بندی
سوال کيجيئے
قرآن کريم
حديث شريف
عقائد
فقہ
اخلاق
ادبيات
متفرقہ
خواتين
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
5041
کیا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
5042
کیا پیغمبر اسلام {ص} سے منسوب یه عبارت: " خداوندمتعال نے کسی بیماری کو اس کے علاج کے بغیر پیدا نهیں کیا هے-" صحیح هے؟
5043
کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که: "اگر لوگ حضرت علی(ع) کی بعض کرامتوں کے بارے میں آگاه هوجائیں٬ تو وه خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے (نعوذ باالله) علی(ع) وهی خدا هے؟
5044
کیا پیغمبر اکرم {ص} کے زمانه کے لوگ جھالت میں تھے، یا کمال تک پھنچے تھے؟
5045
کیا پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) کے تمام الفاظ اور کلام وحی هوتے تھے یا نهیں ؟
5046
کیا پیغمبر اکرم{ص} قرآن مجید سے افضل ھیں؟
5047
کیا پیغمبر{ص} یا امام {ع} کا سایه تھا؟ اس سلسله میں نقل کی گئی روایتوں کا اعتبار کس حد تک ھے؟
5048
کیا پیغمبراسلام{صلی الله علیه وآله وسلم} بعثت سے قبل واجب اطاعت تھے؟
5049
کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟
5050
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
5051
کیا کتاب شریف کافى کى احادیث قرآن مجید کى آیات کى تفسیر هوسکتى هیں؟
5052
کیا کتاب مقدس (انجیل) میں تثلیث موجود هے؟
5053
کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
5054
کیا ھم دین کو قبول کرنے میں آزاد نھیں ھیں؟ تو پیغمبر اسلام {ص} نے کیوں یمن کے لوگوں سے کھا تھا که یا اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
5055
کیا ہمارا صلوات بھیجنا پیغمبر{ص} کے مقام کی بلندی کا سبب بن جاتا ہے؟
5056
کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
5057
کیا یه حدیث صحیح هے : هم نے تمهارے داماد علی (علیه السلام) کو اس طرح قرار دیا هے که سوره انشرح میں داخل و اضافه هو ؟
5058
کیا یه حدیث صحیح هے که امام صادق علیه السلام سے روایت نقل هوئی هے که آپ نے فرمایا : پیغمبر سونے سے پهلے اپنا چهره اپنی بیٹی کے سینه کے درمیان قرار دیتے تھے (بحارالانوار، ج 43، ص 78).
5059
کیا یه حدیث صحیح هے که: "ایک دن ایسا آئے گا جب مسلمان 73 فرقوں میں تقسیم هوں گے"؟
5060
کیا یه حدیث: "جو شخص مرجائے اور اس کے ذمه کوئی بیعت نه هو وه جهالت کی موت مرا هے" پیغمبر اکرم(ص) پر بهی شامل هوتی هے؟
5061
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
5062
کیا یه روایت صحیح هے که "حضرت (امام مھدی) کے ظهور کے بعد سارے ائمه عدل و انصاف کی حکموت کریں گے؟
5063
کیا یه روایت صحیح هے که "قیامت کے دن هر شخص اپنے هم نام امام کے پیچھے کھڑا هوگا"؟
5064
کیا یه صحیح هے که هر انسان کا ایک هم زاد هوتاهے؟
5065
کیا یه صحیح هے که کتاب "کافی" میں صحیح احادیث کم پائی جاتی هیں؟
5066
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
5067
کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
5068
کیا یه کها جاسکتا هے، چونکه آیه تطهیر آیت کے وسط میں قرار پائی هے ،اس لیے حصر پر دلالت نهیں کرتی هے ؟!اهل بیت کون هیں؟
5069
کیا یه کهنا صحیح هے که " حضرت محمد {ص} نے خدا کے حکم سے حضرت آدم {ع} کو پیدا کیا هے؟
5070
کیا یه کهنا صحیح هے که جمعه کى شب یا دن کو وفات پانے والا انسان فشار قبر سے همیشه کے لئے محفوظ هوگا؟
پہلے ← 1
پچھلا
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
اگلے
173 → آخری