لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3301ميرى آنکھوں کى بينائى بہت کمزور ہے اور ميں نظر والا چشمہ استعمال کرتا ہوں، ميرے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے اپنى آنکھوں کى تقويت کا خيال نہ کيا تو آپ کى بينائى مزيد کم ہو جائے گي۔ ايسى صورت ميں اگر ماہ ...download-disicon-7
3302ميرى بہن نے کچھ عرصہ سے ايک شخص سے شادى کى ہے جو بے نماز ہے۔ چونکہ وہ ہميشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے لہذا ميں اس سے گفتگو کرنے اور معاشرت پر مجبور ہوںdownload-disicon-7
3303ميرى تحقيق ان طريقوں کے متعلق ہے جو مغرب کى علمى محافل ميں درد کى تسکين کے لئے انجام ديئے جاتے ہيں جيسے موسيقى کے ذريعے علاج کرنا، لمس کے ذريعے معالجہ، رقص کے ذريعے علاج، دواء کے ذريعے اور بجلى کے ذريعے ...download-disicon-7
3304ميرى سہيلى اکثر مجھے کھانے کى دعوت کرتى ہے، ليکن حال ہى ميں مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس کا شوہر خمس ادا نہيں کرتا۔ تو کيا ميرے لئے ايسے شخص کے ہاں کھانا پينا جائز ہے جو خمس نہيں ديتا ؟download-disicon-7
3305ميرى والدہ ايک شديد مرض ميں مبتلا ہيں اور والد بھى جسمانى طور پر کمزور ہيں، ليکن اس کے باوجود دونوں روزے رکھتے ہيں۔ بعض اوقات معلوم ہوتا ہے کہ روزہ رکھنے سے ان کے مرض ميں اضافہ ہو رہا ہے، ليکن ابھى تک ...download-disicon-7
3306ميرى والدہ تقريبا 13 سال تک بيمار تھيں لہذا روزے رکھنے سے محروم تھيں اور مجھے اچھى طرح معلوم ہے کہ اس فريضہ سے ان کى محرومى کى وجہ ان کے لئے دوا کا استعمال تھا، اب برائے مہربانى يہ فرمائيں کيا ان پر روزوں ...download-disicon-7
3307ميرى والدہ سيدہ ہيں، لہذا مندرجہ ذيل سوالات کے جواب بيان فرمائيں؟ ١۔ کيا ميں سيد ہوں؟ ٢۔ کيا ميرى اولاد اور ميرے پوتے پر پوتے و غيرہ سيد ہوں گے؟ ٣۔ وہ شخص جو باپ کى طرف سے سيد ہے اور جو ماں کى طرف ...download-disicon-7
3308ميرى پيدائش کي جگہ تہران ہے، جبکہ ميرے والدين کا وطن "مہدى شہر" ہے، لہذا وہ سال ميں متعدد بار "مہدى شہر" جاتے ہيں، ان کے ساتھ ميں بھى جاتا ہوں، لہذا ميرے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟ واضح رہے کہ ميں"مہدى ...download-disicon-7
3309ميرى پيشاب کى ناليوں ميں مرض کى وجہ سے پيشاب اور استبراء کے بعد بھى پيشاب نہيں رکتا اور رطوبت دکھائى ديتى ہے۔ علاج کى غرض سے ميں نے ڈاکٹر کى طرف رجوع کيا اور جو کچھ اس نے کہا اس شپر عمل بھى کيا ليکن کوئى ...download-disicon-7
3310ميرے اور بعض دوسرے لوگوں کا اگر يہ خيال ہے کہ علاج کے لئے گولى کے استعمال کو "کھانا پينا" نہيں کہا جاتا، کيا اس خيال پر عمل کرنا جائز ہے اور ميرے روزے پر کوئى اثر نہيں پڑے گا؟download-disicon-7
3311ميرے ايک عزيز کا ايک گردہ فيل ہو گيا ہے۔ ايک شخص نے معينہ رقم کے عوض گردہ اہداء کرنے کا اعلان کيا ليکن طبى معائنہ کے بعد يہ بات ظاہر ہوئى کہ اس کا گردہ مريض کے پيوند کارى کے لئے مناسب نہيں ہے۔ کيا مذکورہ ...download-disicon-7
3312ميرے بدن کے بعض حصوں پر گودنے کے ذريعے نقش (خالکوبي) کيا گيا ہے کہتے ہيں ميرا غسل اور وضو باطل ہے اور ميرى نمازيں قبول نہيں ہيں اميد ہے ميرى راہنمائى فرمائيں گے۔download-disicon-7
3313ميرے ذمہ سہم امام (عليہ السلام) کى کچھ رقم ہے کہ جسے آپ کى خدمت ميں بھيجنا ہے، دوسرى طرف يہاں ايک مسجد ہے جس کو تعاون کى ضرورت ہے، کيا آپ اجازت ديتے ہيں کہ يہ رقم اس مسجد کے امام جماعت کو دے دوںdownload-disicon-7
3314ميرے لئے امام موسي کاظم (ع) کي زندگي ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے ميں ايک خلاصه بيان کيجئے-download-disicon-7
3315ميرے والد فالج کا شکار ہوئے اور اس کے بعد دو سال تک مريض رہے، اس مرض کى بنا پر وہ اچھے برے ميں تميز نہيں کر پاتے تھے يعنى ان سے سوچنے سمجھنے کى قوت ہى سلب ہو گئى تھي، چنانچہ دو برسوں کے دوران انہوں نے ...download-disicon-7
3316ميرے والد کے ذمہ کچھ قضا نمازيں ہيں ليکن انہيں ادا کرنے کى ان ميں استطاعت نہيں ہے اور ميں ان کا بڑا بيٹا ہوں، کيا يہ جائز ہے کہ ميں ان کى چھوٹ جانے والى نمازيں بجا لاؤں يا کسى شخص کو اس کام کے لئے اجير ...download-disicon-7
3317ميرے پاس ايک زرعى زمين کا ٹکڑا تھا جو کہ بعنوان مہر مجھے ملا تھا چند روز قبل ميں نے اسے فروخت کر ديا۔ ليکن اب ايک شخص دعويٰ کر رہا ہے کہ يہ زمين 200 سال سے زيادہ عرصے سے وقف ہے۔ ميرا فروخت کرنا کيا حکم ...download-disicon-7
3318ميرے پاس کچھ مال يا پونجى ايسى ہے جس کا خمس ميں دے چکا تھا اسے ميں نے خرچ کر ديا ہے اب کيا سال کے آخر ميں سال کى منفعت ميں سے کچھ مقدار مال کو اس خرچ شدہ مخمس مال کے بدلے خمس سے مستثنےٰ کر سکتا ہوں؟download-disicon-7
3319ميرے گردوں ميں پتھرى ہے، اس سے بچنے کا واحد راستہ يہ ہے کہ ميں مسلسل پانى اور جوس استعمال کرتا رہوں، اور چونکہ ڈاکٹروں کا نظريہ يہ ہے کہ روزہ رکھنا ميرے لئے درست نہيں ہے، تو ماہ مبارک رمضان کے روزوں کے ...download-disicon-7
3320ميلا اور چکنا اور کالے سجدہ گاہ پر سجدہdownload-disicon-7
3321ميلاد اور شادى و غيرہ جيسے زنانہ جشن ميں خواتين کے تالياں بجانے کا کيا حکم ہے؟ برفرض اگر جائز ہو تو محفل سے باہر نامحرم مردوں کو اگر تاليوں کى آواز پہنچنے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
3322ميڈيکل کالج ميں تعليم اور تعلم کے لئے قبريں کھود کر ہڈياں حاصل کرنے کا کيا حکم ہے چاہے يہ قبريں مسلمانوں کى ہوں يا غير مسلمين کي؟download-disicon-7
3323ميڈيکل کالج کے طالب علم تعليم کے دوران انسانى بدن کے اعضاء تناسلى کے مختلف حصوں کى تصاوير اور فلميں ديکھتے ہيں کيا يہ جائز ہے؟ اور مخالف جنس کى شرمگاہ ديکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
3324ميڈيکل کالج کے طالب علم کو چاہے لڑکا ہو يا لڑکى تعليم کے لئے نامحرم کو لمس اور نگاہ کے ذريعے معائنہ کرنا ہوتا ہے اور مذکورہ عمل تعليمى پروگرام کا حصہ ہے اور مستقبل ميں مريضوں کے علاج کى صلاحيت پيدا کرنے ...download-disicon-7
3325ميڈيکل کالج کے طالب علموں کےلئے نامحرم بيماروں کا حسب ضرورت معائنہ کرنا جائز ہے تو اس صورت ميں اس ضرورت کى تشخيص کس کا کام ہے؟download-disicon-7
3326ميں "اٹروپين سلفيٹ اسپرے" بناتا ہوں کہ جس کے فارمولے ميں الکحل بنيادى حيثيت رکھتا ہے يعنى اگر ہم اس ميں الکحل کا اضافہ نہ کريں تو اسپرے نہيں بن سکتا ہے۔ سائنسى لحاظ سے مذکورہ اسپرے ايک ايسا دفاعى اسلحہ ...download-disicon-7
3327ميں 23 سالہ جوان ہوں اور کئي سال سے سخت وسواس ميں مبتلا ہوں بالخصوص طہارت ، نجاست، لباس اور گھر وغيرہ کے متعلق ۔۔۔ کئي بار ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کے لئے گيا ہوں ليکن کوئي فائدہ نہيں ہوا ہےاس سلسلے ميں ...download-disicon-7
3328ميں اس عبارت کو اعتبار اور عدم اعتبار کے لحاظ سے جاننا چاهتا هوں: "خداوندمتعال نے کسي بيماري کو اس کے علاج کے بغير پيدا نهيں کيا هے-" کيا اس مضمون ميں کوئي اور قابل اعتبار حديث هے؟download-disicon-7
3329ميں اسلامى جمہوريہ کى ايک کمپنى ميں تعلقات عامہ کا افسر ہوں اور مجھے مہمانوں کے لئے شيو کے آلات خريد کر انہيں دينے ہوتے ہيں تاکہ وہ اپنى داڑھى کاٹ سکيں ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
3330ميں اصفہان کا رہنے والا ہوں اور ايک عرصے سے "شاہين شہر"کى يونيورسٹى ميں ملازمت کرتا ہوں جو اصفہان کے قريب ہے اور اصفہان اور "شاہين شہر" کے درميان فاصلہ شرعى مسافت سے کم (تقريبا بيس کلوميٹر) ہے، ليکن يونيورسٹى ..download-disicon-7