لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
721ايک سن رسيدہ آدمى بعض معلوم اسباب کى بنا پر اپنے گھروالوں سے الگ ہوجاتا ہے اور ان سے رابطہ رکھنے سے معذور ہو جاتا ہے اور يہى اپنے باپ کا سب سے بڑا بيٹا بھى ہے، اسى زمانے ميں اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ...download-disicon-7
722ايک سوال جو وہابيوں کي طرف سے آجکل زيادہ کيا جاتا ہے کہ تم شيعہ کہتے ہو کہ امام مہدي (عج) کي غيبت کا فلسفہ ايک يہ ہے کہ انہيں جان کا خوف ہے۔ ليکن آجکل تو شيعہ کافي قدرت مند ہيں خصوصا ايران جس نے امريکہ ...download-disicon-7
723ايک سوال جو وہابيوں کي طرف سے آجکل زيادہ کيا جاتا ہے کہ تم شيعہ کہتے ہو کہ امام مہدي (عج) کي غيبت کا فلسفہ ايک يہ ہے کہ انہيں جان کا خوف ہے۔ ليکن آجکل تو شيعہ کافي قدرت مند ہيں خصوصا ايران جس نے امريکہ ...download-disicon-7
724ايک سيدانى کہتى ہے اس کا باپ اپنے اہل و عيال کے اخراجات پورے نہيں کرتا ہے اور ان کى حالت يہ ہے کہ وہ مساجد کے سامنے بھيک مانگنے پر مجبور ہيں اور اس سے وہ اپنى زندگى کا خرچ نکالتے ہيں، اور اس علاقہ کے رہنے ...download-disicon-7
725ايک سڑک کى توسيع کے منصوبے ميں متعدد مساجد آتى ہيں۔ منصوبہ کے اعتبار سے بعض مسجديں پورى منہدم ہوتى ہيں اور بعض کا کچھ حصہ گرايا جائے گا تا کہ ٹريفک کى آمد و رفت ميں آسانى ہو برائے مہربانى اس سلسلے ميں ...download-disicon-7
726ايک شادى شدہ خاتون قتل ہو گئى اس کے تين بچے ماں، باپ اور شوہر بقيد حيات ہيں۔ عدالت نے شوہر کے بھائى کو خاتون کا قاتل قرار ديا اور مقتول کے اولياء کو ديت دينے کا حکم ديا۔ ليکن بچوں کا والد جو کہ ان کا ولى ...download-disicon-7
727ايک شادى شدہ عورت جو صاحب اولاد نہيں ہوسکتى ايک اجنبى اور نامحرم مرد کے نطفے کے ساتھ عورت کے نطفے کو ملاکر اس کے رحم ميں رکھ ديا جائے کيا يہ عمل جائز ہے؟download-disicon-7
728ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
729ايک شخص اپنى عبادتوں ميں ريا کارى ميں مبتلا ہے اور اب وہ اپنے نفس سے جہاد کر رہا ہے تو کيا اسے بھى ريا کارى سے تعبير کيا جائے گا؟ اور وہ رياء سے کس طرح اجتناب کرے؟download-disicon-7
730ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
731ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...download-disicon-7
732ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
733ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعہ بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا لوگ خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ...download-disicon-7
734ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...download-disicon-7
735ايک شخص سورۂ اعراف کي آيت نمبر ۱۵۹"وَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى أُمَّهٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَ بِهِ يَعْدِلُونَ‌" اور موسيٰ کي قوم ميں ايک جماعت ايسي بھي ہے جو حق کے ساتھ ہدايت کرتي ہے اور معاملات ميں حق و انصاف ...download-disicon-7