لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
736ايک شخص سورۂ اعراف کي آيت نمبر ۱۵۹"وَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى أُمَّهٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَ بِهِ يَعْدِلُونَ‌" اور موسيٰ کي قوم ميں ايک جماعت ايسي بھي ہے جو حق کے ساتھ ہدايت کرتي ہے اور معاملات ميں حق و انصاف ...download-disicon-7
737ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...download-disicon-7
738ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟download-disicon-7
739ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟download-disicon-7
740ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7
741ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...download-disicon-7
742ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...download-disicon-7
743ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...download-disicon-7
744ايک شخص ملک سے باہر رہتا تھا اور خمس نہيں نکالتا تھا اس نے غير مخمس مال سے ايک گھر خريدا ہے ليکن اس وقت اس کے پاس اتنا مال نہيں ہے کہ جس سے اس گھر کا خمس ادا کرسکے البتہ اس پر جو خمس قرض ہے اس کے عوض ميں ...download-disicon-7
745ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟download-disicon-7
746ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
747ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى وفات کے بعد کسى مجتہد کى تقليد کى اور اب وہ دوبارہ امام خميني (رہ) کى تقليد کرنا چاہتا ہے، کيا ايسا کرسکتا ہے؟download-disicon-7
748ايک شخص نے ايک تجارتى مرکز کو کرائے پر ليا جسے اس کے مالک نے بلديہ کى اجازت کے بغير تعمير کيا تھا اب بلديہ تعميراتى قوانين کى مخالفت کرنے پر جرمانہ ادا کرنے کا مطالبہ کر رہى ہے۔ کيا مذکورہ جرمانہ ادا کرنا ...download-disicon-7
749ايک شخص نے ايک جگہ دس دن ٹھہرنے کا قصد کيا ہے، کيونکہ اسے علم تھا کہ وہاں دس دن ٹھہرے گا يا اس نے اس امر کا عزم کر رکھا تھا، پھر اس نے ايک چار رکعتى نماز پورى پڑھ لى جس سے اس پر پورى نماز پڑھنے کا حکم ...download-disicon-7
750ايک شخص نے ايک عرصہ تک حکم شرعى سے لاعلمى کى بنا پر غسل جنابت ميں ترتيب کى رعايت نہيں کى تو اس کى نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7