لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61نوروز کے بارے میں کون سی شرعی دلیل پائی جاتی هے؟download-disicon-7
62نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟download-disicon-7
63هم نے، چاليس احاديث کے مطالعه اور حفظ کرنے کي اهميت کے بارے ميں پيغمبراکرم(ص) سے بهت کچھ سنا هے، کيا يه صحيح هے، اور چاليس احاديث کے مصاديق بيان کيجئيے؟download-disicon-7
64ولد الزنا (زنازاده) کے بارے میں نقل کی گئی احادیث کو نسی هیں:download-disicon-7
65ٹي وي پر ايک طالب علم نے پيغمبر اکرم(ص) سے نقل کرکے کها که، آخرالزمان ميں ايک شخص ايران سے قيام کرے گا اور حقيقي اسلام کي آواز دينا بهر ميں پهنچا دے گا- ميں جاننا چاهتا هوں که کيا يه روايت صحيح هے؟download-disicon-7
66پيغمبر اکرم (صل الله عليه وآله وسلم) سے جو يه روايت نقل هے که آپ نے فرمايا: ميرے اجداد کو عدنان کے بعد بيان نه کرنا، کيا يه روايت صحيح هے؟ اور اگر صحيح هے تو اس کي وجه کيا هے؟download-disicon-7
67پيغمبر اکرم کے بارے ميں حضرت علي کے اس قول "طبيب دوّاربطبہ" کيا مطلب ہے؟download-disicon-7
68چند دن پهلے ميں نے ايک مجله ميں درج ذيل حديث پڑهي، کيا آپ کي نظر ميں اس حديث کي معتبر سند هے؟ امام علي عليه السلام نے فرمايا هے: "قسم هے اس خدا کي جس نے دانه کو توڑ ديا اور مخلوقات کو پيدا کيا، وه (ايراني)download-disicon-7
69کتاب "حليه المتقين" ميں امام صادق(ع) سے ايک روايت نقل کي گئي هے که امام(ع) نے فرمايا هے: "اگر عيد قربان کي شب کو نطفه، جنين منعقد هوجائے تو اس بچه کي چھ يا چار انگلياں هوں گي-" يه حديث کس حد تک معتبر هے؟download-disicon-7
70کتاب " معراج السعادت " میں بیان کیے گیے خلفائے راشدین سے مراد کیا هے؟download-disicon-7
71کتاب "انوار المشعشعین" میں "مسجد جمکران" اور "کوه خضر" کے بارے میں امام علی(ع) سے ایک حدیث نقل کى گئى هے- کیا یه روایت معتبر اور قابل استناد هے اور حضرت (ع) کے معجزات میں شمار هوتی هے؟download-disicon-7
72کتاب بحار الانوار کی خصوصیات ، امتیازات اور اس پر ؟download-disicon-7
73کيا ائمه اطهار سے نقل کي گئي مشهور و معروف يه روايت معتبر اور صحيح هے که: "همارے خادمين اور همارے امور کے نائب شرپسندترين مخلوق خدا هيں؟" اس کے کيا معني هيں؟download-disicon-7
74کيا ابن تيميہ کا کہنا صحيح ہے کہ آيت اطعام اہل بيت کي شان ميں نازل نہيں ہو سکتي؟download-disicon-7
75کيا حديث "لو کان بعدي نبي لکان عمر بن خطاب"، حديث مدينه العلم سے تعارض کے قابل ہے؟download-disicon-7