لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1(UNO) اور نو اورکيرم کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
2آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟download-disicon-7
3اخروٹ اور انڈوں و غيرہ سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جو کہ شرعاً ماليت کے حامل ہيں؟ کيا بچوں کے لئے ايسے کھيل کھيلنا جائز ہيں؟download-disicon-7
4اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
5اسلام ميں سرمايہ دارى کا کيا حکم ہے؟ اور اس کى کيا حدود ہيں؟ کيا فقراء اور مساکين کے حقوق اداء کرنے کے بعد بھى انسان بہت امير انسان بن سکتا ہے؟ کيا اسلام کا سرمايہ دارى سے جنگ کرنا ايسے انسان سے جنگ کرنا ...download-disicon-7
6اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن سے نشر ہونے والى ملکى اور غير ملکى فلموں اور موسيقى کى کيفيت کو ديکھتے ہوئے انہيں ديکھنے اور سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
7اسلامى حکومت ميں پوليس، ٹريفک پوليس، کسٹمز، اور ٹيکس لگانے والے دفتروں ميں کام کرنے کا حکم کيا ہے؟ کيا وہ چيز جو روايات ميں آئى ہے کہ مخبر اور ٹيکس کلکٹر کى دعا قبول نہيں ہوتى ان لوگوں پر بھى صادق آتى ...download-disicon-7
8اسٹيج شو يا ڈراموں ميں خواتين کے لئے ميک اپ کے سامان استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ انہيں مرد ديکهتے ہوdownload-disicon-7
9اسٹيج يا فلمى اداکارى کے دوران مردوں کے لئے عورتوں کا لباس اور عورتوں کے لئے مردوں کے لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟ اور عورتوں کا مردوں کى آواز کى نقل کرنا اور مردوں کا عورتوں کى آواز کى نقل کرنے کا کيا حکم ...download-disicon-7
10امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟download-disicon-7
11امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟download-disicon-7
12ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟download-disicon-7
13ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...download-disicon-7
14ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟download-disicon-7
15ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟download-disicon-7