لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آپ کے نزديک احتياط پر عمل کرنا بہتر ہے يا تقليد پر؟download-disicon-7
2احتياط واجب کا کيا مطلب ہے؟download-disicon-7
3احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں؟ اور کيا سابق فقہاء کے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
4اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟download-disicon-7
5اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
6اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلے ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم ...download-disicon-7
7اسلامى نظام حکومت ميں ذرائع ابلاغ کا کس کے زير نظر ہونا ضرورى ہے ولى فقيہ کے، حوزہ علميہ کے يا کسى اور ادارے کے؟download-disicon-7
8امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...download-disicon-7
9امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...download-disicon-7
10ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
11ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
12ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى وفات کے بعد کسى مجتہد کى تقليد کى اور اب وہ دوبارہ امام خميني (رہ) کى تقليد کرنا چاہتا ہے، کيا ايسا کرسکتا ہے؟download-disicon-7
13اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟download-disicon-7
14اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟download-disicon-7
15اگر سماجى، سياسى اور ثقافتى مسائل ميں ولى فقيہ اور دوسرے مرجع تقليد کے فتاويٰ مختلف ہوں تو ايسے کاموں ميں مسلمانوں کا شرعى فريضہ کيا ہے؟ اور کيا يہاں پر کوئى ايسا معيار ہے جو ولى فقيہ کى طرف سے جارى ہونے ...download-disicon-7