لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
17جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
18جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
19جس شخص کى مسلسل تھوڑى تھوڑى ريح خارج ہوتى رہتى ہے اس کے وضو اور نماز کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
20جس شخص کے اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو ٹوٹا ہوا ہو يا اس پر زخم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
21جس کا داياں ہاتھ کہنى کے اوپر سے کٹا ہوا ہے کيا اس سے دائيں پاؤں کا مسح ساقط ہوجائےگا؟download-disicon-7
22جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟download-disicon-7
23جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟download-disicon-7
24جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟download-disicon-7
25ضرورت کے وقت اسماء مبارکہ اور آيات قرآنى کے محو کرنے کے شرعى طريقے کونسے ہيں؟ نيز اسرار کو محفوظ رکھنے کےلئے ان اوراق کے جلانے کا کيا حکم ہے جن پر لفظ "اللہ" اور قرآنى آيات لکھى ہوں۔download-disicon-7
26قرآن کريم کى تحرير کو بغير وضو کے جو چھونا حرام ہے تو کيا يہ صرف اس تحرير کے ساتھ مختص ہے جو قرآن کريم ميں ہو يا اس قرآنى تحرير کو بھى چھونا حرام ہے جو کسى دوسرى کتاب، اخبار، رسالے ، سائن بورڈ اور ديوارو ...download-disicon-7
27ميرے بدن کے بعض حصوں پر گودنے کے ذريعے نقش (خالکوبي) کيا گيا ہے کہتے ہيں ميرا غسل اور وضو باطل ہے اور ميرى نمازيں قبول نہيں ہيں اميد ہے ميرى راہنمائى فرمائيں گے۔download-disicon-7
28پاؤں کے اوپر اس ابھرى ہوئى جگہ سے کيا مراد ہے کہ جہاں تک پاؤں کا مسح کرنا ضروري ہے؟download-disicon-7
29کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7
30کيا انگوٹھى پر نقش بنائے گئے الفاظ کو چھونا جائز ہے ؟download-disicon-7