لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آپ کى نظر ميں غسل جنابت ميں کيا پانى کا بدن پر جارى ہونا شرط ہے؟download-disicon-7
2ايک بھائي کا کہنا ہے کہ غسل سے پہلے بدن کا نجاست سے پاک ہونا واجب ہے اور اگر منى و غيرہ سے اس کى تطہير غسل کے دوران ميں ہو تو غسل کے باطل ہونے کا موجب ہے، پس اگر ان کى بات صحيح ہے تو کيا ميرى گزشتہ نمازيں ...download-disicon-7
3ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..download-disicon-7
4اگر انسان جانتا ہو کہ اگر وہ اپنى زوجہ سے مباشرت کر کے خود کو مجنب کر دے تو اسے غسل کے لئے پانى نہيں ملے گا يا غسل اور نماز کے لئے وقت نہيں رہے گا، تو کيا اس کے لئے اپنى زوجہ سے مباشرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
5اگر حشفہ (ختنہ گاہ) کى مقدار تک دخول ہو ليکن منى خارج نہ ہو اور عورت بھى لذت کے آخرى مرحلے تک نہ پہنچے تو کيا غسل جنابت صرف عورت پر واجب ہوگا يا صرف مرد پر يا دونوں پر ؟download-disicon-7
6اگر دخول کے بغير منى رحم ميں پہنچ جائے تو کيا اس سے عورت مجنب ہو جاتى ہے ؟download-disicon-7
7اگر شوہر کے ساتھ مباشرت کے فوراً بعد عورت غسل کرلے جبکہ ابھى تک منى اس کے رحم ميں باقى ہو اور غسل کے بعد منى اس کے رحم سے خارج ہوجائے تو کيا اس کا غسل صحيح ہے؟download-disicon-7
8اگر عورت حيض کى حالت ميں مجنب يا جنابت کى حالت ميں حائض ہوجائے تو کيا حيض سے پاک ہونے کے بعد اس پر دو غسل واجب ہوں گے يا نہيں بلکہ حيض کى حالت ميں جنابت طارى ہونے سے غسل جنابت واجب نہيں ہوتا کيونکہ وہ ...download-disicon-7
9اگر غسل جنابت کے درميان حدث اصغر صادر ہوجائے تو کيا اس پر از سر نو غسل واجب ہے يا غسل مکمل کرنے کے بعد وہ وضو کرے گا؟download-disicon-7
10بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7
11جس کے ذمے کئى مستحب يا واجب يا مختلف غسل ہوں تو کيا ايک ہى غسل بقيہ کے لئے کافى ہوگا ؟download-disicon-7
12جو شخص جنابت کے بعد غسل کرے ليکن اس کا غسل غلط اور باطل ہو اس کى ان نمازوں کا کيا حکم ہے جو اس نے اس غسل کے ساتھ پڑھى ہيں جبکہ وہ مسئلہ سے جاہل تھا ؟download-disicon-7
13س شخص کا کيا حکم ہے جو بالغ تو ہو چکا ہو ليکن غسل کے واجب ہونے نيز اس کے طريقے سے بے خبر ہو اور اسى طرح دس سال گزر گئے، تب کہيں اسے تقليد اور غسل کے واجب ہونے کا پتا چلا۔ اب نماز اور روزہ کى قضا کے بارے ...download-disicon-7
14غسل ترتيبى کرتے وقت اگر ميں پہلے پيٹھ دھولوں اور اس کے بعد غسل ترتيبى کى نيت کر کے غسل بجا لاؤں تو کيا اس ميں کوئى حرج ہے؟download-disicon-7
15غسل جنابت کے علاوہ کيا کوئى اور غسل بھى ہے جس کے بعد وضو کى ضرورت نہيں ہوتي؟download-disicon-7