لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1"نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟download-disicon-7
2CCD دوربين کے ذريعہ چاند کى شعاعوں کو کمپيوٹر ميں منعکس کيا جاتا ہے اور پھر کمپيوٹر اس ريکارڈ شدہ معلومات کى روشنى ميں ہمارے سامنے چاند کى تصوير پيش کرتا ہے ۔ تو کيا اس طرح چاند کى تصوير کو ديکھ لينا ...download-disicon-7
3آنکھوں کے ڈاکٹر نے مجھے روزے رکھنے سے منع کيا اور کہا تمہارى آنکھ ميں جو مرض ہے اس کى وجہ سے تمہارے لئے روزہ رکھنا کسى صورت ميں ٹھيک نہيں ہےdownload-disicon-7
4اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
5اجرت پر ماہ رمضان کے قضا روزے رکھنے والا اگر زوال کے بعد افطار کرے تو کيا اس پر کفارہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
6ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟download-disicon-7
7ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
8ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...download-disicon-7
9ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...download-disicon-7
10ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...download-disicon-7
11ايک شخص نے بلوغ کي ابتداء سے ماہ رمضان کے روزے رکھے، ليکن روزوں کے دوران استمناء کے ذريعہ خود کو مجنب کرتا رہا اور وہ چند روز تک اسى حالت ميں روزے رکھتا رہا اور وہ نہيں جانتا تھا کہ روزہ کے لئے غسل جنابت ...download-disicon-7
12ايک شخص نے جہالت کى وجہ سے دس سال روزے نہيں رکھے۔ اب اس نے توبہ کى ہے اور اللہ کى طرف رجوع کيا ہے اور ان روزوں اور نمازوں کى قضا کا ارادہ کر ليا ہے، ليکن فى الحال وہ تمام روزوں کى قضا پر قدرت نہيں رکھتا ...download-disicon-7
13ايک شخص کے ذمہ واجب روزہ ہے اور اس نے روزہ رکھنے کا ارادہ کر ليا تھا، ليکن کوئى عذر پيش آ گيا جو روزہ رکھنے ميں مانع ہوا، مثلاً طلوع آفتاب کے بعد سفر پيش آ گيا اور ظہر کے بعد گھر واپس آيا اور راستہ ميں ...download-disicon-7
14ايک شخص، ماہ رمضان ميں ايک صاحب کے ہاں مہمان ہوا اور رات کو انہيں کے گھر پر سويا، آدھى رات کو اسے احتلام ہوگيا چونکہ وہ مہمان تھا اس لئے اس کے پاس زائد لباس نہيں تھا، لہذا روزے سے بچنے کے لئے طلوع فجر ...download-disicon-7
15ايک عورت اپنے بچے کو دودھ پلاتى تھى اور حاملہ بھى تھى اور ساتھ ساتھ ماہ رمضان کے روزے بھى رکھتى تھى ليکن جب بچہ پيدا ہوا تو مردہ تھا اب اگر اسے پہلے سے ضرر کا احتمال تھا ليکن وہ روزے رکھتى رہى تو: ١۔ ...download-disicon-7