لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1آپ فرماتے ہيں کہ سال کے اخراجات ميں خمس واجب نہيں ہے تو وہ شخص جس کے پاس اپنا رہائشى مکان نہيں ہے ليکن اس کے پاس زمين کا ايک ٹکڑا ہے جس کو ايک سال يا اس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اس پر عمارت نہيں ...download-disicon-7
2اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7
3اسراء کے والدين کو ان کى اسارت کے دوران جمہورى اسلامى ايران کى طرف سے جو ماہانہ وظيفہ ملتا ہے اور بينک ميں جمع ہوتا رہتا ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
4الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
6ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
7انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
8انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
9انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
10ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
11ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...download-disicon-7
12ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...download-disicon-7
13ايک سيدانى کہتى ہے اس کا باپ اپنے اہل و عيال کے اخراجات پورے نہيں کرتا ہے اور ان کى حالت يہ ہے کہ وہ مساجد کے سامنے بھيک مانگنے پر مجبور ہيں اور اس سے وہ اپنى زندگى کا خرچ نکالتے ہيں، اور اس علاقہ کے رہنے ...download-disicon-7
14ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
15ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7