لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1اسلامى اخلاق کے خلاف مغربى ثقافت کى پے در پے يلغار اور غير اسلامى عادتوں کى ترويج کے پيش نظر جيسے بعض لوگ گلے ميں سونے کى صليب پہنتے ہيں، يا بعض عورتيں شوخ رنگ کے مانتو (زنانہ کوٹ) پہنتى ہيں يا بعض مرد ...download-disicon-7
2اسلامى حکومت کے سائے ميں، لوگوں پر واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کا فريضہ انجام ديں اور اس کے دوسرے مراحل کى ذمہ دارى اسلامى حکومت کے عہديداروں پر ہے، تو کيا يہ نظريہ فتويٰ ہے ...download-disicon-7
3الکحل والے ايسے مشروبات۔ جوان غير ملکى ماہرين کے پاس پائے جاتے ہيں جو اسلامى ممالک کے بعض اداروں ميں ملازمت کرتے ہيں اور وہ ان مشروبات کو اپنے گھروں ميں يا ان جگہوں پر پيتے ہيں جو ان کے لئے مخصوص ہيں۔کا ...download-disicon-7
4ان عورتوں کو امر و نہى کرنے کا کيا حکم ہے جن کا پرده مکمل نہيں ہے؟ اور اگر ان کو زبان سے امر و نہى کرتے وقت اپنى شہوت کے ابھرنے کا خوف ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
5ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟download-disicon-7
6ان مؤمن جوانوں کا کيا فريضہ ہے جو مخلوط نظام تعليم والى بعض يونيورسٹيوں ميں برے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہيں؟download-disicon-7
7ايسا شخص جو معاشرے ميں خاص مقام رکھتا ہے اور اگر چاہے تو اپنے پر اعتراض کرنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر اس کے ارتکاب گناہ اور جھوٹ بولنے کے شواہد موجود ہوں تو کيا ہم اس کو امر بالمعروف اور نہى عن ...download-disicon-7
8ايسى جگہ امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے کا کيا حکم ہے جہاں واجب کو ترک کرنے والے يا حرام کو انجام دينے والے کى اہانت ہوتى ہو اور لوگوں کے سامنے اس کى حيثيت گھٹتى ہو؟download-disicon-7
9اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
10اگر برائى کا روکنا اس بات پر موقوف ہو کہ برائى اور اس کے انجام دينے والے کے درميان رکاوٹ پيدا کردى جائے اور رکاوٹ پيدا کرنا بھى اسے مارنے، قيد ميں ڈالنے، اس پر سختى کرنے يا اس کے اموال ميں تصرف کرنے۔ اگر ...download-disicon-7
11اگر ظالموں اور حاکمِ جور کے پاس علمائے اعلام کى آمد و رفت سے ان کے ظلم ميں کمى واقع ہوتى ہو تو کيا ان کے لئے ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
12اگر مفاسد کو روکنے کے لئے حکومت اسلامى کى طرف سے مامور اشخاص اپنے فرائض کو انجام دينے ميں کوتاہى کريں تو کيا اس وقت عام لوگ خود مفاسد کے سد باب کے لئے قيام کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
13اگر يونيورسٹى کے بعض حلقوں ميں اچهائياں متروک اور برائياں معمول ہوں اور امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے لئے حالات مناسب اور فراہم ہوں، ليکن امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے والا غير شادى شدہ ہو تو ...download-disicon-7
14اگر کسى ادارہ کے بيت المال ميں مسلسل غبن ہو رہا ہو اور ايک شخص خود کو اس لائق سمجھتا ہو کہ اگر يہ ذمہ دارى اس کے سپرد کر دى جائے تو اس کى اصلاح کر سکے گا، ليکن يہ ذمہ دارى اسے اس وقت تک نہيں مل سکتى جب ..download-disicon-7
15اگر کسى دفتر کے منتظم کے نزديک يقينى طور پر يہ بات ثابت ہو جائے کہ ان کے ادارے کے بعض ارکان غفلت سےکام ليتے ہيں يا فريضہ صلاه کو ترک کرتے ہيں اور ان کو وعظ و نصيحت کرنے کا بھى کوئى اثر نہ ہو تو ايسے افراد ...download-disicon-7