لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256ايک گاؤں ميں چراگاہ اور زرعى زمينوں کى سخت قلت ہے اس گاؤں کے عمومى اخراجات، چراگاہوں کے گھاس کو فروخت کر کے پورے کئے جاتے تھے اور يہ سلسلہ اسلامى انقلاب کے بعد آج تک جارى رہا ہے، ليکن اب عہديدار حضرات ...download-disicon-7
257ايک گمنام شہيد چند بچوں کے ساتھ ايک ہى قبر ميں دفن ہے اور ايک ماہ کے بعد قرائن سے يہ بات ثابت ہوئى کہ وہ شہيد اس شہر کا نہيں تھا جس ميں دفن کيا گيا ہے کيا اسے اپنے شہر منتقل کرنے کےلئے قبر کھودنا جائز ...download-disicon-7
258ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
259اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
260اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
261اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
262اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
263اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
264اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
265اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟download-disicon-7
266اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
267اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
268اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
269اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7
270اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7