لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
91ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيں گے؟download-disicon-7
92ان سپاہيوں کے روزے اور نماز کا کيا حکم ہے جو فوج يا پاسداران انقلاب ميں شامل ہيں اور جو دس دن سے زيادہ چھاؤنيوں ميں اور دس دن سے زيادہ سرحدى علاقوں ميں رہتے ہيں؟ برائے مہربانى امام خميني (رہ) کا فتويٰ ...download-disicon-7
93ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے فقره ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔download-disicon-7
94ان عورتوں کو امر و نہى کرنے کا کيا حکم ہے جن کا پرده مکمل نہيں ہے؟ اور اگر ان کو زبان سے امر و نہى کرتے وقت اپنى شہوت کے ابھرنے کا خوف ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
95ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟download-disicon-7
96ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟download-disicon-7
97ان لوگوں کى نماز کا کيا حکم ہے جن کو کشتى کے ذريعے خاص ڈيوٹى پر بھيجا جاتا ہے اور سفر کے دوران نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور اگر وہ اسى وقت نماز نہ پڑھيں تو پھر وہ وقت کے اندر نماز نہيں پڑھ سکيں گے؟download-disicon-7
98ان لوگوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو مختلف پارٹيوں اور گروہوں سے تعلق رکھتے ہيں، اور بلا سبب ايک دوسرے سے بغض، حسد اور حتى دشمنى رکھتے ہيں؟download-disicon-7
99ان لوگوں کے روزے اور نماز کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو ايک شہر ميں کام کرنے کے لئے ايک سال سے زائد مدت تک قيام کرتے ہيں يا وہ فوجى جو کسى شہر ميں فوجى خدمت انجام دينے کے لئے ايک يا دو سال قيام کرتے ...download-disicon-7
100ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
101ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
102ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
103ان مؤمن جوانوں کا کيا فريضہ ہے جو مخلوط نظام تعليم والى بعض يونيورسٹيوں ميں برے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہيں؟download-disicon-7
104ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
105ان مستحب اعمال، جيسے مستحب نماز يا دعائے توسل اور دوسرى دعاؤں کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو سرکارى اداروں ميں نماز سے پہلے يا بعد ميں يا اثنائے نماز ميں پڑھى جاتى ہيں کہ جن ميں نماز جماعت سے بھى زيادہ ...download-disicon-7
106ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
107ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
108ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
109اندھے افراد کے پڑھنے لکھنے کے لئے ايک ابھرے ہوئے رسم الخط سے استفاده کيا جاتا ہے جو "بريل رسم الخط" کے نام سے مشہور ہے يہ رسم الخط انگليوں سے مس کرکے پڑھا جاتا ہے کيا اندھے افراد کےلئے قرآن کريم کے ان ...download-disicon-7
110انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
111انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
112انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
113انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
114انگور کے اس پانى کا کيا حکم ہے جس کو آگ پر ابالا گيا ہو اور اس کا دو تہائى حصہ ختم نہ ہوا ہو، ليکن وہ نشہ آور بھى نہ ہو؟download-disicon-7
115ايام عزاء ميں بعض مساجد ميں متعدد عَلَم نکالے جاتے ہيں جو مہنگي چيزوں سے بہت زيادہ مزين ہوتے ہيں(1) جسے ديکھ کر دين دار لوگ کبھى کبھى سوال کرتے ہيں کہ اس کا فلسفہ کيا ہے اور بعض اوقات مسجد کے تبليغى پروگراموں ...download-disicon-7
116ايام محرم ميں عطيات جمع کرنا اور اس کى کچھ مقدار قارى کو کچھ مقدار مرثيہ خوان اور کچھ مقدار خطيب کو دينا اور باقى ماندہ مال کو مجالس عزاء پر خرچ کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
117ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟download-disicon-7
118ايسا شخص جو معاشرے ميں خاص مقام رکھتا ہے اور اگر چاہے تو اپنے پر اعتراض کرنے والوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اگر اس کے ارتکاب گناہ اور جھوٹ بولنے کے شواہد موجود ہوں تو کيا ہم اس کو امر بالمعروف اور نہى عن ...download-disicon-7
119ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
120ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7