لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
617جس کا داياں ہاتھ کہنى کے اوپر سے کٹا ہوا ہے کيا اس سے دائيں پاؤں کا مسح ساقط ہوجائےگا؟download-disicon-7
618جس کے ذمے کئى مستحب يا واجب يا مختلف غسل ہوں تو کيا ايک ہى غسل بقيہ کے لئے کافى ہوگا ؟download-disicon-7
619جس گاؤں ميں ہم پڑھاتے ہيں وہاں کے لوگ نماز نہيں پڑھتے، کيونکہ وہ فرقہ "اہل حق" سے ہيں اور ہم ان سے روٹى لينے اور ان کے يہاں کھانا کھانے پر مجبور ہيں، کيونکہ ہم رات دن اسى گاؤں ميں رہتے ہيں، تو کيا ہمارى ...download-disicon-7
620جسم پر زنجير ( بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟download-disicon-7
621جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جسdownload-disicon-7
622جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کےلئے مشکل ہے۔ آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
623جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
624جمعہ کے دن جو نمازى جمعہ اور ظہر دونوں نمازيں پڑھنا چاہتا ہے، کيا وہ دونوں نمازوں ميں صرف قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ايک ميں واجب قربۃ ً الى اللہ اور دوسرى ميں فقط قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ...download-disicon-7
625جن افراد نے مذہبى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ رمضان ميں سفر کيا ہو اور اس وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اور اب کئى برس گزرنے کے بعد اگر روزے رکھنا چاہيں تو کيا قضا کے ساتھ ساتھ ان پر کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
626جن دينى طلباء نے اب تک شادى نہيں کى ہے اور ان کے پاس اپنا گھر بھى نہيں ہے تو کيا ان کى اس آمدنى ميں خمس ہے جو انہيں تبليغ، کسى کام يا سہم امام سے دستياب ہوتى ہے،download-disicon-7
627جن مسائل ميں آپ احتياط واجب کي بنا پر حکم صادر فرماتے ہيں ان ميں مکلف کي تکليف کيا ہے ؟ کيا آپ کا مقلد اس مسئلہ ميں ايسے مجتہد کي طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ ميں واضح فتوي ديا ہو نيز جواز کي صورتdownload-disicon-7
628جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟download-disicon-7
629جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
630جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟download-disicon-7