لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
706دو افراد کے ما بين معاملہ انجام پايا اور ايک سادہ وثيقہ تحرير ہو گيا دونوں نے دوران عقد شرط کى کہ جس نے بھى معاملے سے روگردانى کہ وہ دوسرے شخص کو ايک مقررہ رقم ادا کرے گا اب ايک شخص غبن کى وجہ سے معاملے ...download-disicon-7
707دو بالغ اور عادل افراد نے ميرے لئے ايسے شخص کے حوالے سے نقل کيا ہے جس کے بارے ميں مجھے اطمينان ہے کہ اس نے بھي اس سلسلے ميں تحقيق کي ہے کہ فلاں اعلم ہے اور تم اس کي تقليد کرسکتے ہو تو کيا اس طرح تقليدdownload-disicon-7
708دو عادل افراد کى گواہى کے ذريعے کسى مجتہد کى صلاحيت مرجعيت ثابت ہوجانے کے بعد کيا اس سلسلے ميں ديگر افراد سے تحقيق کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
709دور حاضر ميں بہت سى دواؤں ميں الکحل ۔جو حقيقت ميں نشہ آور ہے۔خاص طور سے پينے والى دواؤں اور عطريات بالخصوص وہ خوشبوئيں جنہيں باہر سے منگوايا جاتا ہے ميں استعمال ہوتا ہے تو کيا مسئلہ سے واقف يا نا واقف ...download-disicon-7
710دوسرے ملکوں ميں سياسى پناہ لينے کا کيا حکم ہے؟ کيا سياسى پناہ کےلئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے؟download-disicon-7
711دينى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ مبارک رمضان ميں سفر کے سبب ميرے ذمہ 18 دن کے قضا روزے ہيں، تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے اور کيا مجھ پر قضا واجب ہے؟download-disicon-7
712دينى مسائل سے کم واقفيت رکھنے والے افراد سے بعض اوقات جب ان کى تقليد کے بارے ميں پوچھا جاتا ہے تو کہتے ہيں ہم نہيں جانتے يا کہتے ہيں ہم فلاں مجتہد کى تقليد کرتے ہيں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد ...download-disicon-7
713ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
714دکان دار کے لئے اپنے مال کا خمس نکالنے کا آسان ترين طريقہ کيا ہے بيان فرمائيں ؟download-disicon-7
715ذرائع ابلاغ ہر دن، آنے والے دن کے شرعى اوقات کا اعلان کرتے ہيں، کيا ان پر اعتماد کرنا جائز ہے اور ريڈيو اور ٹى وى کے ذريعے نشر ہونے والى اذان کو وقت کے داخل ہوجانے کا معيار بنايا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
716ذکر سے کيا مراد ہے؟ کيا اس ميں نبى کريم اور آپ کى آل پر صلوات بھى شامل ہے؟download-disicon-7
717راولپنڈى کى جامع مسجد جعفريہ کے خطيب نے اعلان کيا کہ تعميرى کام کى بنا پر مذکورہ مسجد ميں نماز جمعہ نہيں ہوگي، جب مسجد کى مرمت کا کام ختم ہوا تو ہمارے سامنے يہ مشکل کھڑى ہو گئى کہ يہاں سے چار کلوميٹر کے ...download-disicon-7
718رعايتى طور پر گھر بنانے والى ايک کمپنى کے اعضاء نے اپنے طور پر قيمت ادا کرکے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ليکن قانونى وثيقہ کمپنى کے نام تحرير کيا گيا۔ چند روز قبل کمپنى کى نئى بننے والى کميٹى کے اعضاء نے مذکورہ ...download-disicon-7
719رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
720روزے رکھنے کے لئے دوا کے ذريعہ ماہانہ عادت کو بند کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7