ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
706
دو افراد کے ما بين معاملہ انجام پايا اور ايک سادہ وثيقہ تحرير ہو گيا دونوں نے دوران عقد شرط کى کہ جس نے بھى معاملے سے روگردانى کہ وہ دوسرے شخص کو ايک مقررہ رقم ادا کرے گا اب ايک شخص غبن کى وجہ سے معاملے ...
707
دو بالغ اور عادل افراد نے ميرے لئے ايسے شخص کے حوالے سے نقل کيا ہے جس کے بارے ميں مجھے اطمينان ہے کہ اس نے بھي اس سلسلے ميں تحقيق کي ہے کہ فلاں اعلم ہے اور تم اس کي تقليد کرسکتے ہو تو کيا اس طرح تقليد
708
دو عادل افراد کى گواہى کے ذريعے کسى مجتہد کى صلاحيت مرجعيت ثابت ہوجانے کے بعد کيا اس سلسلے ميں ديگر افراد سے تحقيق کرنا بھى ضرورى ہے؟
709
دور حاضر ميں بہت سى دواؤں ميں الکحل ۔جو حقيقت ميں نشہ آور ہے۔خاص طور سے پينے والى دواؤں اور عطريات بالخصوص وہ خوشبوئيں جنہيں باہر سے منگوايا جاتا ہے ميں استعمال ہوتا ہے تو کيا مسئلہ سے واقف يا نا واقف ...
710
دوسرے ملکوں ميں سياسى پناہ لينے کا کيا حکم ہے؟ کيا سياسى پناہ کےلئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے؟
711
دينى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ مبارک رمضان ميں سفر کے سبب ميرے ذمہ 18 دن کے قضا روزے ہيں، تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے اور کيا مجھ پر قضا واجب ہے؟
712
دينى مسائل سے کم واقفيت رکھنے والے افراد سے بعض اوقات جب ان کى تقليد کے بارے ميں پوچھا جاتا ہے تو کہتے ہيں ہم نہيں جانتے يا کہتے ہيں ہم فلاں مجتہد کى تقليد کرتے ہيں جبکہ عملاً وہ لوگ اپنے آپ کو اس مجتہد ...
713
ديہاتوں کے اندر ہونے والى شاديوں ميں عورتوں کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ اس ميں آلات ِموسيقى بھى استعمال ہوں؟ مذکورہ عمل کے مقابلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟
714
دکان دار کے لئے اپنے مال کا خمس نکالنے کا آسان ترين طريقہ کيا ہے بيان فرمائيں ؟
715
ذرائع ابلاغ ہر دن، آنے والے دن کے شرعى اوقات کا اعلان کرتے ہيں، کيا ان پر اعتماد کرنا جائز ہے اور ريڈيو اور ٹى وى کے ذريعے نشر ہونے والى اذان کو وقت کے داخل ہوجانے کا معيار بنايا جا سکتا ہے؟
716
ذکر سے کيا مراد ہے؟ کيا اس ميں نبى کريم اور آپ کى آل پر صلوات بھى شامل ہے؟
717
راولپنڈى کى جامع مسجد جعفريہ کے خطيب نے اعلان کيا کہ تعميرى کام کى بنا پر مذکورہ مسجد ميں نماز جمعہ نہيں ہوگي، جب مسجد کى مرمت کا کام ختم ہوا تو ہمارے سامنے يہ مشکل کھڑى ہو گئى کہ يہاں سے چار کلوميٹر کے ...
718
رعايتى طور پر گھر بنانے والى ايک کمپنى کے اعضاء نے اپنے طور پر قيمت ادا کرکے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ليکن قانونى وثيقہ کمپنى کے نام تحرير کيا گيا۔ چند روز قبل کمپنى کى نئى بننے والى کميٹى کے اعضاء نے مذکورہ ...
719
رقص کى تربيت کے مراکز قائم کرنے کا کيا حکم ہے؟
720
روزے رکھنے کے لئے دوا کے ذريعہ ماہانہ عادت کو بند کرنے کا کيا حکم ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
اگلے
106 → آخری
×
...