لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1081کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7
1082کيا " بسمہ تعالي " لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے؟download-disicon-7
1083کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
1084کيا آئمہ معصومين (ع) کى ولادت کے موقع پر مسجد سے مسرت بخش موسيقى کے نشر کرنے ميں کوئى شرعى اشکال ہے؟download-disicon-7
1085کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
1086کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
1087کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
1088کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
1089کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
1090کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1091کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
1092کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
1093کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ...download-disicon-7
1094کيا اس بات پر کوئى دليل ہے کہ جہرى نمازوں کے نوافل کو بلند آواز سے پڑھا جائے اور اسى طرح اخفاتى نمازوں کے نوافل کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور اگر جواب مثبت ہو تو کيا جہرى نماز کے نوافل کو آہستہ آواز ...download-disicon-7
1095کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7