لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1096کيا اس خوف کى بنا پر کہ اسے ملازمت سے ہٹا ديا جائے گا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کو ترک کيا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر وہ ديکھے کہ کسى تعليمى مرکز کا کوئى عہديدار کہ جس کا يونيورسٹى کے جوان طلبہ ...download-disicon-7
1097کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
1098کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
1099کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
1100کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7
1101کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1102کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
1103کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
1104کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1105کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1106کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1107کيا اسلام ميں عورت،مرد کي طرح اپنے شريک حيات کو انتخاب کرنے کا حق رکهتي ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1108کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
1109کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7
1110کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7