لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1231کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کر کے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طور پر پيش کرنا جائز ہے؟ جبکہ باقي مال کو فلاحى ...download-disicon-7
1232کيا عقد اخوت کا مشہور صيغے کے مطابق جارى کرنا ضرورى ہے؟ يا کسى زبان ميں بھى ہو صحيح ہے؟download-disicon-7
1233کيا عقد نکاح جارى کرنے پر اجرت لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1234کيا علم جفر، رمل، اور ازياج و غيرہ جيسے علوم جوکہ غيب کى خبر ديتے ہيں کا سيکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1235کيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياء پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1236کيا عورت کا ديہ نصف ہونا اس کے خلاف امتياز اور مرد کے حق ميں نہيں ہے؟download-disicon-7
1237کيا عورتيں صبح، مغرب اور عشاء کى نمازوں ميں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتى ہيں؟download-disicon-7
1238کيا عيد فطر کي نماز ميں اقامت ہے؟download-disicon-7
1239کيا غذائى مواد خريدتے وقت اس بات کى تحقيق ضرورى ہے کہ اس کے بيچنے يا بنانے والے غير مسلم نے اسے ہاتھ سے چھوا ہے يا نہيں يا اس کے بنانے ميں الکحل استعمال کيا گيا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1240کيا غير اسلامى حکومت ميں کام کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1241کيا غير مسلمين کے مردوں کو جلانے کا کام انجام دينا جائز ہے؟ اور اس کے عوض لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1242کيا فروخت کرنے والا حق خيار ثابت نہ ہونے کے باوجود معاملے کو فسخ کر سکتا ہے؟ اور کيا معاملہ انجام پانے کے بعد قيمت ميں اضافہ کرسکتا ہے؟download-disicon-7
1243کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کى طرف سے معاملے کى غرض يا مقصد پورا نہ ہونے کے بہانے معاملہ فسخ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1244کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...download-disicon-7
1245کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟download-disicon-7