لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1351گھر، گاڑى يا ان جيسى ديگر ضرورت کى چيزيں اگر خمس نکالے ہوئے مال سے خريدى جائيں، ليکن فروخت يا تجارت کى غرض سے نہيں بلکہ اپنے ذاتى استعمال کى نيت سے اور بعد ميں کسى وجہ سے ان کو بيچ ديا جائے تو کيا بازار ...download-disicon-7
1352گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوں کو ضرورت پڑتى ہے اور انہيں وہ سالانہ منافع سے خريدتا ہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناء پر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں ...download-disicon-7
1353ہسپتالوں ميں مريض کو پيشاب کے لئے نلکى لگا دى جاتى ہے جس سے غير اختيارى طور سے سوتے جاگتے يہاں تک کہ نماز کے دوران بھى مريض کا پيشاب نکلتا رہتا ہے، تو يہ فرمائيں کہ کيا اس پر دوباره نماز پڑھنا واجب ہے ...download-disicon-7
1354ہم امام خمينى(رہ) کے مقلد ہيں اور ان کى وفات کے بعد بھى ان کى تقليد پر باقى ہيں ليکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمى استکبار کا سامنا ہے ہميں نئے نئے شرعى مسائل در پيش ہوتے ہيں ايسے ميں آپ کى طرف رجوع کرنے ...download-disicon-7
1355ہم ايسے سرد علاقہ ميں رہتے ہيں جہاں حمام نہيں ہے اور نہ ہى کوئى ايسى جگہ ہے جہاں غسل کر سکيں اور رمضان کے مہينے ميں اذان سے پہلے حالت جنابت ميں بيدار ہوں تو چونکہ جوانوں کا آدهي رات ميں لوگوں کے سامنے ...download-disicon-7
1356ہم ايک شبہ ميں مبتلا ہيں اور وہ يہ کہ موجودہ دور ميں بھى کانوں سے نکالى گئى معدنيات کا خمس نکالنا واجب ہے کيونکہ فقہاء عظام کے نزديک يہ مسئلہ مسلم احکام ميں سے ہے اب جو معدنيات حکومت نکالتى ہے ۔ اس چيز ...download-disicon-7
1357ہم بعض اوقات يونيورسٹى کے طالب علموں يا ملازموں کو برا کام کرتے ہوئے ديکھتے ہيں يہاں تک کہ وہ مکرر ہدايت و نصيحت کے بعد بھى اس سے باز نہيں آتے بلکہ اس کے بر عکس وہ اپنى برائى کو جارى رکھنے پر مصر رہتے ...download-disicon-7
1358ہم بعض دعوتوں ميں ديکھتے ہيں کہ مٹھائى چاندى کے برتنوں ميں پيش کى جاتى ہے، کيا اس عمل کو چاندى کے برتنوں ميں کھانے سے تعبير کيا جائے گا؟ اور اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1359ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
1360ہم مکہ اور مدينہ ميں، اہل سنت کے ساتھ نماز جماعت پڑھتے ہيں اور ايسا کام ہم امام خميني (رہ) کے فتوے کى وجہ سے کرتے ہيں اور بعض اوقات مسجد ميں نماز کى فضيلت حاصل کرنے کى غرض سے ظہر و مغرب کى نماز کے بعد، ...download-disicon-7
1361ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7
1362ہم نے ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اب تک غير اعلم سے اجازت پر عمل کيا تھا ، تو اگر اس سلسلہ ميں اعلم کى اجازت شرط ہے تو کيا اس صورت ميں اعلم کى طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے ...download-disicon-7
1363ہم نے نامعلوم مالک کى زمين پر گھر تعمير کئے ہيں کيا گھر کى عمارت کو فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ خريدار راضى ہو اور يہ بھى جانتا ہو کہ زمين نامعلوم مالک کى ہے اور يہ کہ فروخت کرنے والا صرف عمارت کا مالک ہے؟download-disicon-7
1364ہمارا ايک يوٹيليٹى اسٹور ہے جس ميں کھانے پينے اور استعمال کى ديگر اشياء فروخت ہوتى ہيں ان اشياء ميں سے بعض چيزيں مردار يا حرام اشياء سے بنى ہوتى ہيں اس اسٹور سے حاصل شدہ آمدنى کا کيا حکم ہے، جسے سال کے ...download-disicon-7
1365ہمارا کام مويشى پالنا ہے اور ہم اپنے مويشيوں کو ايک جنگل ميں چراتے ہيں پچاس سال سے بھى زائد عرصہ سے ہمارا يہى پيشہ ہے اور ہمارے پاس ايک سند (وثيقہ يا رجسٹري) موجود ہے جو بتاتى ہے کہ از راہ وراثت ہم اس ...download-disicon-7