لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
301اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7
302اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
303اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
304اگر محاذ جنگ پر جہاد کرنے والا شديد حملوں کى وجہ سے سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے يا رکوع و سجود انجام نہ دے سکے تو وہاں پر کيسے نماز پڑھے؟download-disicon-7
305اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
306اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
307اگر مسلمان ملک کے تاجر اسرائيل سے مال درآمد کريں تو کيا خردہ فروش کے لئے مذکورہ مال خريدنا اور فروخت کرنا اور ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
308اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
309اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7
310اگر معاملہ انجام پانے کے دوران معلوم ہو کہ مذکورہ شئے سرکارى طور پر خريدار کے نام نہيں ہو سکتى تو کيا معاملہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
311اگر معاملے کے دوران خريدار بيچنے والے سے اس شرط پر کوئى شئے خريدے کہ اگر اس نے فروختہ شدہ شے معينہ مدت کے بعد دى تو اسے ايک معين رقم خريدار کو دينى ہوگى ۔ کيا شرعاً فروخت کرنے والا مذکورہ شرط کا پابند ...download-disicon-7
312اگر مقتول کے بعض وارث يا تمام ورثاء نابالغ ہوں اور حاکم ان کے حق کا مطالبہ کرنے کا ولى ہو تو اگر حاکم مجرم کے فقير ہونے کا يقين کر لے تو اس صورت ميں کيا حاکم ديت حاصل نہ ہونے کى وجہ سے حق قصاص کو معاف ...download-disicon-7
313اگر مقلد مرجع تقليد سے سوال کرے ليکن وہ بعض دلائل کي بنا پر جواب نہ دے سکے اور ديگر مراجع نے بھي مختلف جوابات ديئے ہوں تو کيا وہ اپني عقل کي طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
314اگر ملازم خمس والے سال کى تنخواہ خمس کى تاريخ کے بعد وصول کرے تو کيا اس پر خمس دينا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
315اگر ملازمت کى جگہ پر کہ جس کےلئے ميں نے سفر کيا ہے، دفترى اوقات کے بعد ذاتى کام انجام دوں، مثلاً صبح سات بجے سے دو بجے تک دفترى کام انجام دوں اور دو بجے کے بعد ذاتى کام انجام دوں تو ميرى نماز اور روزہ ...download-disicon-7
316اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟download-disicon-7
317اگر موسيقى کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ لہوى ہو اور لہو و لعب اور گناہ کى محافل سے مناسبت رکھتى ہو تو ايسى آواز اور ترانوں کا کيا حکم ہے جو بعض لوگوں حتى کہ خوب و بد کو نہ سمجھنے والے بچوں ميں بھىdownload-disicon-7
318اگر ميرى والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھى سيدانى ہوں؟ تو کيا ميں بھى اپنى ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟download-disicon-7
319اگر ميرے شرکاء اپنے خمس کے حساب کے لئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
320اگر ميں اپنے مرجع کو بدلنا چاہوں تو مجھے کون سے مراحل طے کرنا چاہييں ؟download-disicon-7
321اگر ميں روزے سے ہوں اور ميرى والدہ مجھے کھانے يا پينے پر مجبور کرے تو کيا اس سے ميرا روزہ باطل ہو جائے گا؟download-disicon-7
322اگر ميں مجنب ہو جاؤں اور ميرے لئے حمام جانا ممکن نہ ہو اور جنابت کى يہ حالت چند روز تک باقى رہے، اور ميں غسل کے بدلے ميں تيمم کرکے نماز پڑھ لوں اس کے بعد مجھ سے حدث اصغر سرزد ہو جائے تو کيا بعد والى نماز ...download-disicon-7
323اگر ميں مرکز تعاون (يوٹيليٹى اسٹور) سے کوئى چيز حکومت کى مقرر کردہ کم قيمت پر حاصل کروں تو کيا ميں مذکورہ مال کو آزاد بازار ميں مہنگى قيمت پر فروخت کرسکتا ہو يہاں تک کہ اگر قيمت فروخت تين گنا ہو جائے؟download-disicon-7
324اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
325اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
326اگر مکان اور زمين کا معاملہ (فروخت يا مصالحہ کے ذريعے) خاندان کے افراد کے درميان عام وثيقہ پر انجام پائے جبکہ نہ اسے اسٹامپ پيپر پر لکھا گيا ہو اور نہ ہى کسى عالم دين نے صيغہ جارى کيا ہو۔ کيا اس جيسے معاملے ...download-disicon-7
327اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
328اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
329اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
330اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7