ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
متفرقه
دستہ بندی
استفتاآت
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
211
اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟
212
اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...
213
اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟
214
اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟
215
اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟
216
اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...
217
اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟
218
اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟
219
اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟
220
اگر امام جماعت نے معذور ہونے کے سبب غسل کے بدلے تيمم کيا ہو تو يہ نماز جماعت پڑھانے کےلئے کافى ہے يا نہيں؟
221
اگر امام جماعت کبھى غير شائستہ انداز سے بات کرے يا ايسا مذاق کرے جو کہ عالم دين کے شايان شان نہ ہو تو کيا اس سے عدالت ساقط ہو جاتى ہے؟
222
اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...
223
اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟
224
اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...
225
اگر انسان اپنے لئے کفن خريدے اور واجب يا مستحب نمازوں يا تلاوت قرآن مجيد کے وقت ہميشہ اس سے فرش و مصليٰ کا کام لے اور موت کے بعد اسى کو اپنا کفن قرار دے تو کيا يہ جائز ہے؟ اور اسلامى نقطہ نظر سے کيا يہ ...
پہلے ← 1
پچھلا
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
اگلے
77 → آخری
×
...