لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
406بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...download-disicon-7
407بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...download-disicon-7
408بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
409بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
410بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
411بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
412بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
413بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
414بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
415بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
416بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7
417بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ کيا مولفين، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے ...download-disicon-7
418بعض لوگوں کا خيال ہے کہ چند ايک ائمہ جمعہ کى قرات صحيح نہيں ہے، يا تو وہ حروف کو اس طرح ادا نہيں کرتے جس طرح وہ ہيں يا وہ حرکت کو اس طرح بدل ديتے ہيں کہ جس سے وہ حرف نہيں رہتا کيا ان کے پيچھے پڑھى جانے ...download-disicon-7
419بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
420بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7