لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
856ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
857وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
858وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
859وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
860وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...download-disicon-7
861وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...download-disicon-7
862وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
863وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7
864وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
865وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟download-disicon-7
866وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟download-disicon-7
867وہ کونسا طريقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بيدار کيا جائے؟download-disicon-7
868يونيورسٹيوں کے ان طلبہ کا کيا حکم ہے جو ہفتہ ميں کم از کم دو دن تحصيل علم کے لئے سفر کرتے ہيں يا ان ملازمين کا کيا حکم ہے جو ہر ہفتہ اپنے کام کے لئے سفر کرتے ہيں؟ واضح رہے کہ وہ ہر ہفتہ سفر کرتے ہيں ليکن ...download-disicon-7
869يک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ...download-disicon-7
870يہ جو کہا جاتا ہے "چاليس دن تک شراب خور کا نماز و روزہ نہيں ہے" کيا اس کا مطلب يہ ہے کہ اس مدت ميں اس پر نماز پڑھنا واجب نہيں ہے؟ اور پھر وہ اس مدت کے بعد فوت ہوجانے والى نمازوں کى قضا بجا لائے؟ يا اس ...download-disicon-7