لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
631جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
632جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7
633جس طرح بھوکے انسان کے جان بچانے کے لئے اتنى مقدار ميں مردار کھانا جائز ہے جس سے وہ بھوک مٹاکر جان بچا سکتا ہے اگر مردار کے علاوہ کوئى اور شيء نہ ہو اس طرح اگر کوئى شخص کسى بھى کام کى قدرت نہ رکھتا ہو اس ...download-disicon-7
634جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
635جس عورت نے کسى معين دن کے روزے کى نذر کى ہو پھر اس دن اسے معين روزے کى حالت ميں حيض آ جائے، اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
636جس لباس کى نجاست کے بارے ميں شک ہے کيا اس ميں نماز پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
637جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کى حيات ميں عمل کيا تھا يا نہيں کيا تھا اس ميں ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
638جس مسلمان شہيد کو اس کے کپڑوں سميت دفن کيا گيا ہو، کيا اس کو چھونے سے مس ميت کے احکام جارى ہوں گے؟download-disicon-7
639جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
640جس کا داياں ہاتھ کہنى کے اوپر سے کٹا ہوا ہے کيا اس سے دائيں پاؤں کا مسح ساقط ہوجائےگا؟download-disicon-7
641جس کے ذمے کئى مستحب يا واجب يا مختلف غسل ہوں تو کيا ايک ہى غسل بقيہ کے لئے کافى ہوگا ؟download-disicon-7
642جس گاؤں ميں ہم پڑھاتے ہيں وہاں کے لوگ نماز نہيں پڑھتے، کيونکہ وہ فرقہ "اہل حق" سے ہيں اور ہم ان سے روٹى لينے اور ان کے يہاں کھانا کھانے پر مجبور ہيں، کيونکہ ہم رات دن اسى گاؤں ميں رہتے ہيں، تو کيا ہمارى ...download-disicon-7
643جسم پر زنجير ( بغير چھريوں کے) مارنے کا کيا حکم ہے جيسا کہ بعض مسلمان انجام ديتے ہيں؟download-disicon-7
644جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جسdownload-disicon-7
645جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کےلئے مشکل ہے۔ آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
646جلوس عزا کا محرم کى راتوں ميں آدھى رات تک مستمر رہنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ ڈھول اور بانسرى کا استعمال بھى کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
647جمعہ کے دن جو نمازى جمعہ اور ظہر دونوں نمازيں پڑھنا چاہتا ہے، کيا وہ دونوں نمازوں ميں صرف قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ايک ميں واجب قربۃ ً الى اللہ اور دوسرى ميں فقط قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ...download-disicon-7
648جن افراد نے مذہبى امور کى انجام دہى کے لئے ماہ رمضان ميں سفر کيا ہو اور اس وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اور اب کئى برس گزرنے کے بعد اگر روزے رکھنا چاہيں تو کيا قضا کے ساتھ ساتھ ان پر کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
649جن دينى طلباء نے اب تک شادى نہيں کى ہے اور ان کے پاس اپنا گھر بھى نہيں ہے تو کيا ان کى اس آمدنى ميں خمس ہے جو انہيں تبليغ، کسى کام يا سہم امام سے دستياب ہوتى ہے،download-disicon-7
650جن مسائل ميں آپ احتياط واجب کي بنا پر حکم صادر فرماتے ہيں ان ميں مکلف کي تکليف کيا ہے ؟ کيا آپ کا مقلد اس مسئلہ ميں ايسے مجتہد کي طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ ميں واضح فتوي ديا ہو نيز جواز کي صورتdownload-disicon-7
651جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟download-disicon-7
652جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
653جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟download-disicon-7
654جن چيزوں پر سجدہ کيا جاتا ہے ان کے متعلق شيعہ و سني فقہاء کا کيا نظريہ ہے؟download-disicon-7
655جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟download-disicon-7
656جنگى طياروں کے پائلٹ، جو اکثر ايام ميں فوجى اڈوں سے پرواز کرتے ہيں اور شرعى مسافت سے کہيں زيادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد واپس آتے ہيں، ان کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
657جو اشخاص سانس کے سخت مريض ہيں ان کے لئے ايک طبى دوا (spray) موجود ہے جو بوتل ميں سيال مادے کى صورت ميں ہوتى ہےdownload-disicon-7
658جو امام جمعہ، امام خمينى يا عادل ولى فقيہ کى طرف سے منصوب ہو، کيا ماموم پر اس کى عدالت کا اثبات و تحقيق ضرورى ہے، يا امامت جمعہ کے لئے اس کا منصوب ہونا ہى اس کى عدالت کے ثبوت کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
659جو اموال انسان، گھر يا ديگر ضروريات زندگى خريدنے کےلئے تدريجا جمع کرتا ہے کيا ان ميں خمس ہے؟download-disicon-7
660جو تحيت (مثلا آداب وغيرہ) سلام کے صيغہ کى صورت ميں نہ ہو تو اس کا جواب دينے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7