لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
691جہاں ميں ملازم ہوں اور فى الحال جہاں ميرا قيام ہے، وہ ميرا اصلى وطن نہيں ہے اور اس جگہ اور ميرے وطن کے درميان شرعى مسافت سے زيادہ فاصلہ ہے۔ ملازمت کى جگہ کو ميں نے اپنا اصلى وطن نہيں بنايا ہے اور يہ ممکن ...download-disicon-7
692جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟download-disicon-7
693حال ہى ميں نماز کے لئے ايک سجدہ گاہ بنائى گئى ہے، اس کا فائدہ يہ ہے کہ وہ نماز گزار کى رکعتوں اور سجدوں کو شمار کرتى ہے اور کسى حد تک شک کو دور کرتى ہے واضح رہے کہ جب اس پر پيشانى رکھى جائے تو وہ نيچے ...download-disicon-7
694حالت سجدہ ميں ساتوں اعضائے سجدہ کو زمين پر رکھنا واجب ہے ليکن يہ عمل ہمارے لئے مقدور نہيں ہے، کيونکہ ہم ان جنگى زخميوں ميں سے ہيں۔ جو ويلچيئر سے استفادہ کرتے ہيں۔ لہذا نماز کے لئے ہم يا سجدہ گاہ کو پيشانى ...download-disicon-7
695حالت نماز ميں مردوں اور عورتوں کى صفوں کے درميان پردے اور حائل کے بغير اتصال اور عدم اتصال کى کيا کيفيت ہونى چاہيے؟download-disicon-7
696حج وعمرہdownload-disicon-7
697حجابdownload-disicon-7
698حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟download-disicon-7
699حروف کے مخارج کے اعتبار سے، بعض ائمہ جماعت کى قرات صحيح نہيں ہے تو کيا ان کى اقتداء ايسے لوگ کرسکتے ہيں جو حروف کو صحيح طريقے سے ان کے مخارج سے ادا کرتے ہوں؟ بعض لوگ کہتے ہيں تم جماعت سے نماز پڑھ سکتے ...download-disicon-7
700حصول حق کے لئے رشوت دينے کا کيا حکم ہے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ مذکورہ عمل کبھى کبھى دوسروں کے لئے رکاوٹ کا سبب بن جاتا ہے جيسے مذکورہ صاحب حق کو دوسرے پر مقدم کرنا ؟download-disicon-7
701حصول علم ميں سستى کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح وقت کا ضائع کرنا؟ کيا وقت کا ضائع کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
702حضرت امام خمينى (قدس سرہ) اور شہداء کى تصويروں کو چومنے کا کيا حکم ہے اس لحاظ سے کہ وہ ہمارے نامحرم ہيں؟download-disicon-7
703حق الناس کيا ہے؟ اگر صاحبان حق الناس موجود نہ ہوں تو کيا کرنا چاہيے؟download-disicon-7
704حق شفعہ کے باب ميں موجودہ فقہى تحريروں کے الفاظ و معانى اور مدنى قوانين سے يہ نتيجہ حاصل ہوتا ہے کہ دو شريک ميں سے کوئى ايک اگر شخص ثالث کو اپنا حصہ فروخت کر دے تو دوسرے کو شفعہ کا حق ہے بنابرايں کيا کسىdownload-disicon-7
705حقوق العباد کيا ہيں؟download-disicon-7