لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76اصول دين ميں حصول يقين کا کيا طريقہ ہے؟download-disicon-7
77اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جا سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے ...download-disicon-7
78افسوس کہ ميرا برادر نسبتى مختلف اسباب کى بنا پر فاسد اور مرتد ہو گيا تھا يہاں تک کہ وہ دينى مقدسات کى اہانت کا بھى مرتکب ہوتا تھا۔ اسلام سے مرتد ہونے کے کئى سال گزر جانے کے بعد اب اس نے ايک خط ميں اظہار ...download-disicon-7
79افسوس کہ ميں جہالت اور ضعيف الارادہ ہونے کى وجہ سے استمناء کيا کرتا تھا جس کے باعث بعض اوقات نماز نہيں پڑھتا تھا، ليکن مجھے يہ معلوم نہيں ہے کہ ميں نے کتنى مدت تک نماز ترک کى ہے، ميرا نماز نہ پڑھنا مسلسل ...download-disicon-7
80الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
81الکحل والے ايسے مشروبات۔ جوان غير ملکى ماہرين کے پاس پائے جاتے ہيں جو اسلامى ممالک کے بعض اداروں ميں ملازمت کرتے ہيں اور وہ ان مشروبات کو اپنے گھروں ميں يا ان جگہوں پر پيتے ہيں جو ان کے لئے مخصوص ہيں۔کا ...download-disicon-7
82الکوحلdownload-disicon-7
83امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاء کى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جا سکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ...download-disicon-7
84امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟download-disicon-7
85امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...download-disicon-7
86امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...download-disicon-7
87امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
88امام خمينى کى توضيح المسائل کے باب "نماز مسافر" ،"ساتويں شرط" ميں آيا ہے: "ڈرائيور پر واجب ہے کہ پہلے سفر کے بعد پورى نماز پڑھے، ليکن پہلے سفر ميں اس کى نماز قصر ہے خواہ سفر طويل ہى کيوں نہ ہو" تو کيا ..download-disicon-7
89امام خمينى کے (اس) فتويٰ کے پيش نظر کہ جب آٹھ فرسخ (45 کلوميٹر) کا سفر کرے تو نماز قصر پڑھنا اور روزہ نہ رکھنا واجب ہے، اگر جانے کا راستہ چار فرسخ سے کم ہو ليکن واپسى پر (سوارى نہ ملنے يا راستے کى مشکلات ...download-disicon-7
90امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7