لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
886مجالِس امام حسين (عليہ السلام) کے عنوان سے جمع شدہ مال ميں سے باقى ماندہ مال کہاں پر خرچ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
887مجتہد اور مرجع تقليد ميں جو عدالت لازم ہے کيا وہ کم يا زيادہ ہونے کے اعتبار سے اس عدالت سے مختلف ہے جو امام جماعت کے لئے ضرورى ہے؟download-disicon-7
888مجسمے کى طرح کا زيور بنانے کا کيا حکم ہے؟ کيا مجسمہ سازى کے لئے استعمال شدہ مواد بھى حرام ہونے ميں مؤثر ہے؟download-disicon-7
889مجھ ميں نماز پڑھنے کى طاقت نہيں ہے، کيا ميں کسى دوسرے شخص کو نائب بنا کر اس سے اپنى نمازيں پڑھوا سکتا ہوں؟ اور کيا نائب کے اجرت طلب کرنے اور نہ کرنے ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
890مجھ پر کچھ قرض ہے۔ اب جبکہ سال پورا ہو چکا ہے اور قرض خواہ نے مطالبہ نہيں کيا اور سالانہ بچت بھى ميرے پاس اتنى ہے کہ قرض واپس کر سکتا ہوں، تو کيا ميں قرض کى رقم کو سالانہ بچت ميں سے نکال سکتا ہوں؟download-disicon-7
891مجھے اطمينان ہے کہ ميرے والد خمس و زکوٰه ادا نہيں کرتے اور جب انہيں کہتا ہوں تو جواب ديتے ہيں ہم خود مستحق ہيں، لہذا ہم پر خمس و زکوٰه واجب نہيں ہے تو اس سلسلہ ميں حکم کيا ہے؟download-disicon-7
892مجھے گھر خريدنے کے ايک ہفتے بعد معلوم ہوا کہ ميں مذکورہ معاملے ميں مغبون ہو گيا ہوں۔ ميں نے فروخت کرنے والے کى طرف رجوع کيا ليکن اس نے معاملہ فسخ کرنے اور قيمت واپس دينے سے انکار کر ديا اور گھر ميرے قبضے ...download-disicon-7
893محرم مردوں کا خواتين کے سامنے اور محرم خواتين کا مردوں کے سامنے رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟ چاہے محرميت سببى ہو يا نسبى؟download-disicon-7
894محرم يا نامحرم کے اعضاء تناسليہ کے معائنے ميں معمولاً احکام شرعيہ کا خيال نہيں رکھا جاتا جيسے ڈاکٹر يا اسٹوڈينٹ کا آئينہ کے ذريعے نظر کرنا وغيرہ اور کيونکہ ان کى پيروى کرنا ہمارے لئے ضرورى ہے تاکہ تشخيص ...download-disicon-7
895مختلفdownload-disicon-7
896مختلف اداروں اور دفاتر کے ان ما تحت ملازمين کى ذمہ دارى کيا ہے جو کبھى کبھى اپنے کام کى جگہ پر اپنے افسران بالا کو ادارى اور شرعى قوانين کى مخالفت کرتے ہوئے ديکھتے ہيں؟ اوراگر اس بات کا انديشہ ہو کہ اگر ...download-disicon-7
897مختلف ممالک ميں اسلامى جمہوريہ ايران کے سفارت خانوں اور کونسل خانوں کى طرف سے بڑے شہروں اور مراکز کے لئے نماز کے شرعى اوقات کے نقشے شائع ہوتے ہيں، سوال يہ ہے کہ ان نقشوں پر کس حد تک اعتبار کيا جا سکتا ...download-disicon-7
898مرتد اور کفار حربى کے لئے جو سزائيں معين کى گئى ہيں، کيا وہ سياسى نوعيت کى ہيں اور قيادت کے فرائض ميں شامل ہيں يا ايسى سزائيں ہيں جو قيامت تک کے لئے ثابت ہيں؟download-disicon-7
899مرجع تقليد ميں اعلميت کى شرط کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ نيز اس کى دليل کيا ہے؟download-disicon-7
900مرجع کے انتخاب اور اس کے فتاويٰ حاصل کرنے کے طريقے کيا ہيں؟download-disicon-7