لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1126يہ جو کہا جاتا ہے "چاليس دن تک شراب خور کا نماز و روزہ نہيں ہے" کيا اس کا مطلب يہ ہے کہ اس مدت ميں اس پر نماز پڑھنا واجب نہيں ہے؟ اور پھر وہ اس مدت کے بعد فوت ہوجانے والى نمازوں کى قضا بجا لائے؟ يا اس ...download-disicon-7
1127يہ جو کہا جاتا ہے کہ ايسے مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
1128يہاں بينکوں ميں رقوم رکھنے کا ايک خاص طريقہ ہے کہ جس کى وجہ سے استفادہ کرنے والوں کى کبھى بھى ان پيسوں تک دسترسى نہيں ہوتى ليکن انہيں ايک خاص نمبر کے مطابق اس کے اکاونٹ ميں رکھ ديا جاتا ہے تو کيا ان اموال ...download-disicon-7
1129يہاں پر ايک شخص کى زمين تھى ہمارے دفتر کى کوا پيريٹو سوسائيٹي نے اس پر قبضہ کر ليا اور اس کى پلاٹنگ کر کے دفتر کے ملازمين ميں تقسيم کرنا شروع کر ديا اور اس کے بدلے کچھ رقم بھى لے لى اور يہ دعويٰ بھى کيا ...download-disicon-7
1130١۔ ايٹالک الکحل نجس ہے يا نہيں؟ (بظاہر يہ الکحل منشيات ميں موجود ہوتا ہے اور نشہ آور ہوتا ہے)۔ ٢۔ الکحل کى نجاست کا معيار کيا ہے؟ ٣۔ وہ کونسا طريقہ ہے جس سے ہم ثابت کرسکيں کہ فلاں مشروب نشہ آور ہے؟download-disicon-7
1131١۔ کس صورت ميں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتا ہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاويٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں يا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کيا غير اعلم کى طرف رجوع کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1132ٹائى لگانے اور گاؤن پہننے (١) کا کيا حکم ہے؟ اور بالفرض عدم جواز کيا مذکورہ حکم اسلامى جمہوريہ ميں رہنے والوں سے مختص ہے يا دوسرے سب ممالک ميں رہنے والوں کےلئے بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
1133ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلاتdownload-disicon-7
1134ٹيکنيکل کالج ايک زمين پر اس شرط پر تعمير کيا گيا کہ اس زمين کى قيمت تعليم و تربيت کى وزارت ادا کرے گى ليکن عمارت کے تعمير ہونے کے بعد مذکورہ وزارت نے زمين کى قيمت ادا کرنے سے انکار کر ديا اور اسى وجہ سے ...download-disicon-7
1135پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک کرنے کے لئے پندرہ قدم چلنا شرط ہے ، تو کيا عين نجاست کے زائل ہونے کے بعد اتنا چلنا ضرورى ہے يا عين نجاست کے ہوتے ہوئے بھى پندرہ قدم چلنا کافى ہے ؟ اور اگر پندرہ قدم چلنے سے عين ...download-disicon-7
1136پاؤں کے اوپر اس ابھرى ہوئى جگہ سے کيا مراد ہے کہ جہاں تک پاؤں کا مسح کرنا ضروري ہے؟download-disicon-7
1137پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے استبراء کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
1138پالتو جانورdownload-disicon-7
1139پاک کرنے کے لحاظ سے کر اور جارى پانى ميں کيا فرق ہے ؟download-disicon-7
1140پراني مسجد سے ملحق ايک امام بارگاہ بنائى گئى ہے اور آج کل مسجد ميں نمازيوں کے لئے گنجائش نہيں ہے، کيا مذکورہ امام بارگاہ کو مسجد ميں شامل کر کے اس سے مسجد کے عنوان سے استفادہ کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7