لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1216کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1217کيا اسلام ميں عورت،مرد کي طرح اپنے شريک حيات کو انتخاب کرنے کا حق رکهتي ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1218کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
1219کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7
1220کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1221کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
1222کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
1223کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
1224کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7
1225کيا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے سلسلہ ميں عام لوگوں پر واجب ہے کہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کريں؟ اور اگر ان کے لئے واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کرنے پر اکتفاء کريں تو يہ توضيح المسائل اور ...download-disicon-7
1226کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1227کيا ان اہل کتاب پر جو اسلامى ملکوں ميں زندگى بسر کر رہے ہيں، کافر ذمى کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
1228کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟download-disicon-7
1229کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟download-disicon-7
1230کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟download-disicon-7