لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1396کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
1397کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
1398کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
1399کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
1400کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1401کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
1402کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
1403کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
1404کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
1405کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
1406کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟download-disicon-7
1407کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟download-disicon-7
1408کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1409کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟download-disicon-7
1410کيا نماز ميں حرکت کى حالت ميں "بحول اللہ و قوته اقوم و اقعد" کہنا جائز ہے نيز کيا يہ قيام کى حالت ميں صحيح ہے؟download-disicon-7