ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
271
اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟
272
اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟
273
اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...
274
اکراہ اور اضطرار کے درمياں کيا فرق ہے؟
275
اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟
276
اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟
277
اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟
278
اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟
279
اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...
280
اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟
281
اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...
282
اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟
283
اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟
284
اگر امام بارگاہ کے پڑوس ميں مسجد ہو تو کيا امام بارگاہ ميں نماز جماعت قائم کرنا صحيح ہے؟ اور کيا دونوں جگہوں کا ثواب مساوي ہے؟
285
اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
اگلے
186 → آخری
×
...