ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
496
بذات خود حمل کے اسقاط کا کيا حکم ہے؟ اور اگر حمل کا باقى رکھنا ماں کے لئے جان ليوا ہو تو کيا حکم ہے؟ اور جواز کى صورت ميں روح پيدا ہونے سے پہلے اور بعد ميں فرق ہے يا نہيں؟
497
برائے مہربانى اگر ہو سکے تو انسان سے نکلنے والى رطوبت کى اقسام کى وضاحت فرمائيے ؟
498
برائے مہربانى مندرجہ ذيل صورتوں ميں قے کى طہارت اور نجاست کے بارے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں۔ الف۔ دودھ پينے والے بچے کى قے۔ ب۔ اس بچے کى قے جو دودھ پيتا ہے اور کھانا بھى کھاتا ہے۔ ج۔ بالغ انسان کى قے۔
499
برائے مہربانى ہميں نماز شب کے طريقہ سے تفصيل کے ساتھ مطلع فرمائيں؟
500
برائے کرم درج ذيل تين سوالات کے جواب مرحمت فرمائيں۔ ١۔ اگر حاملہ عورت وضع حمل کے دوران (بچہ پيدا ہوتے وقت) مر جائے تو اس کے پيٹ ميں موجود بچے کا مندرجہ ذيل تين صورتوں ميں کيا حکم ہے؟ الف) اگر اس ميں ...
501
برادران اہل سنت کى نماز جماعت ميں شرکت کے وقت، امام جماعت کے سورہ حمد پڑھنے کے بعد اجتماعى صورت ميں بلند آواز سے لفظ "آمين" کہا جاتا ہے۔ اس کے بارے ميں کيا حکم ہے؟
502
بسوں اور ريل گاڑيوں کى ان سيٹوں کا کيا حکم ہے جن کو مسلمان اور کافر دونوں استعمال کرتے ہيں حالانکہ بعض علاقوں ميں کافروں کى تعداد مسلمانوں سے زيادہ ہے، کيا يہ سيٹيں پاک ہيں؟ جبکہ ہم جانتے ہيں کہ گرمى کى ...
503
بعض اخباروں ميں لفظ "اﷲ" يا قرآن کريم کى آيات لکھى ہوئى ہوتى ہيں کيا ان ميں کھانے کى چيزيں لپيٹنا، ان پر بيٹھنا، ان سے بطور دسترخوان استفاده کرنا اور انہيں کوڑے ميں پھينکنا جائز ہے ؟ اور يہ چيز بھى مدنظر ...
504
بعض اشخاص امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے فريضہ کى انجام دہى کے لئے معاشرتي صورت ميں عام راستوں ميں اذان ديتے ہيں اور خدا کا شکر ہے کہ اس اقدام سے علاقے ميں کھلم کھلا فسق و فساد روکنے ميں بڑا اثر ہوا ...
505
بعض اشخاص خود اپنى طرف سے سادات کے بجلى اور پانى کے بل ادا کر ديتے ہيں، کيا وہ ان بلوں کو خمس ميں سے حساب کر سکتے ہيں؟
506
بعض اشخاص نے کميونسٹوں کے گمراہ کن پروپيگنڈہ کے زير اثر کئى سال تک اپنى نماز اور ديگر واجبات ترک کر دئيے تھے، ليکن امام خمينى کى طرف سے سابق سوويت يونين کے حکمرانوں کے نام تاريخى پيغام کے آنے کے بعد انہوں
507
بعض افراد سر ميں چوٹ لگنے کى وجہ سے لاعلاج ہوجاتے ہيں اور اپنى يادداشت کھو بيٹھتے ہيں اور بے ہوشى ان پر طارى ہوجاتى ہے، سانس لينے کى قدرت بھى نہيں رکھتے اور مادى اور شعاعى اشاروں کا جواب دينے پر بھى قادر ...
508
بعض افراد ٹيليفون کے لئے استعمال ہونےوالے سکے زيادہ قيمت پر فروخت کرتے ہيں، مثلاً پچاس روپے کا نوٹ لے کر 35 روپے کے سکے ديتے ہيں۔ مذکورہ طريقے سے پيسہ خريد و فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟
509
بعض اوقات اساتذہ يا غير ملکى يونيورسٹى کى طرف سے اجتماعى دعوت کا اہتمام کيا جاتا ہے اور يہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ ايسى محافل ميں شراب ہوتى ہے۔ مذکورہ جشن ميں شرکت کا ارادہ رکھنے والے يونيورسٹى کے طلباء ...
510
بعض اوقات لوگ ميرے پاس شيونگ مشين کى مرمت کرانے آتے ہيں اور کيونکہ داڑھى کاٹنا شرعاً حرام ہے کيا ميرے لئے مرمت کرنا جائز ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
اگلے
186 → آخری
×
...