ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
841
عوامى مقامات، حکومتى دفاتر ميں سگريٹ نوشى کا کيا حکم ہے؟
842
عورت کا عورت کے سامنے اور مرد کا مرد کے سامنے رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ اگر شادى ميں شرکت کرنا معاشرتى آداب کے احترام کى وجہ سے ضرورى ہو اور احتمال ہو کہ وہاں رقص ہوگا تو ايسى شادى ميں شرکت کا کيا حکم ہ
843
عورت کب امام جماعت بن سکتى ہے؟
844
عورت کي ديت مرد کے مقابلہ ميں نصف کيوں ہے؟
845
عورتوں کے لئے مسجد ميں نماز پڑھنا افضل ہے يا گھر ميں؟
846
عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟
847
عيد نوروز کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ کيا عيد نوروز کا دوسرى عيدوں جيسے عيد الفطر اور عيد الاضحى کى طرح عيد ہونا شرعاً ثابت ہے جن عيدوں ميں لوگ جشن مناتے ہيں؟ يا يہ کہ نوروز جمعہ اور دوسرے مبارک ايام ...
848
عيسائيوں کى عيد کى نسبت سے بعض مسلمان جشن مناتے ہيں اور عيسائيوں کى طرح درخت ولادت سجاتے ہيں جيسا کہ عيسائى لوگ کرتے ہيں کيا مذکورہ عمل ميں کوئى اعتراض ہے؟
849
غروب آفتاب اور اذان مغرب ميں کتنے منٹ کا فاصلہ ہوتا ہے؟
850
غسل ترتيبى کرتے وقت اگر ميں پہلے پيٹھ دھولوں اور اس کے بعد غسل ترتيبى کى نيت کر کے غسل بجا لاؤں تو کيا اس ميں کوئى حرج ہے؟
851
غسل جنابت کے علاوہ کيا کوئى اور غسل بھى ہے جس کے بعد وضو کى ضرورت نہيں ہوتي؟
852
غسل کے بدلے کئے جانے والے تيمم کے بعد کيا وہ سب امور انجام پا سکتے ہيں جو غسل کے بعد انجام ديے جا سکتے ہيں يعنى کيا تيمم کر کے مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے؟
853
غسل کے بدلے کيے ہوئے تيمم پر غسل کے آثار کا مترتب ہونا
854
غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟
855
غوطہ خورى کا مخصوص کپڑا پہن کر اگر کوئى شخص پانى ميں غوطہ لگائے کہ جس سے اس کا جسم تر نہ ہو تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
اگلے
186 → آخری
×
...