لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1111وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
1112وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
1113وہ سمندرى حيوانات جن کا کھانا حرام ہے اگر پانى سے زندہ نکالے جائيں تو کيا وہ مردار کا حکم رکھتے ہيں؟ اور ان کا خريدنا اور بيچنا حرام ہے؟ کيا ان کا انسان کى غذا کے مقصد کے علاوہ فروخت کرنا جائز ہے؟(مثلاً ...download-disicon-7
1114وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...download-disicon-7
1115وہ شخص جو کام کرنے پر قادر ہو کيا اس کے لئے دوسروں سے بھيگ مانگ کر زندگى گزارنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
1116وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...download-disicon-7
1117وہ مقامات جن کو ظالم حکومتوں نے غصب کر ليا ہے، کيا وہاں بيٹھنا، نماز پڑھنا اور گزرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1118وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
1119وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7
1120وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1121وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1122وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟download-disicon-7
1123وہ کونسا طريقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بيدار کيا جائے؟download-disicon-7
1124يونيورسٹيوں کے ان طلبہ کا کيا حکم ہے جو ہفتہ ميں کم از کم دو دن تحصيل علم کے لئے سفر کرتے ہيں يا ان ملازمين کا کيا حکم ہے جو ہر ہفتہ اپنے کام کے لئے سفر کرتے ہيں؟ واضح رہے کہ وہ ہر ہفتہ سفر کرتے ہيں ليکن ...download-disicon-7
1125يک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ...download-disicon-7