لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1351کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
1352کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1353کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1354کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
1355کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1356کيا مساجد اور ديگر مراکز سے لاؤڈ اسپيکر کے ذريعے اتنى بلند آواز ميں کہ جو کئى کلوميٹر تک پہنچے، اذان صبح سے قبل قرآنى آيات اور اس کے بعد دعاؤں کا نشر کرنا صحيح ہے؟ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ سلسلہ ...download-disicon-7
1357کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1358کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
1359کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1360کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
1361کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1362کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
1363کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
1364کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
1365کيا منکرات، نسبى امور ميں سے ہيں تا کہ يونيورسٹيوں کے موجودہ ماحول کا ان سے فاسد تر ماحول سے موازنہ کيا جا سکے اور اس طرح بعض برائيوں سے نہى عن المنکر کو چھوڑ ديا جائے اور ان سے نہ روکا جائے، اس لئے کہ ...download-disicon-7