ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
تاريخ
عقائد
عمومي
فقہ
قرآن کريم
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
4441
کيا کسي حق کا مطالبہ نہ کرنا يا مطالبہ کرنے ميں دو سال تک تاخير کرنا شرعي طور پر حق کو ساقط کر ديتا ہے؟
4442
کيا کمپيوٹر کى ڈسک کاپى کرنا جائز ہے؟ بر فرض حرمت کيا يہ حکم ايران ميں پروگرام کى جانے والى ڈسک تک محدود ہے يا عموميت رکھتا ہے؟ اس لئے کہ کمپيوٹر ڈسکوں کى قيمت مواد کى اہميت کى وجہ سے بہت زيادہ ہوتى ہے؟
4443
کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟
4444
کيا کوئى شئے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے ؟ اور کيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟
4445
کيا کوئى مسلمان کسى کافر کو خواہ وہ اہل کتاب ميں سے ہو يا غير اہل کتاب سے، مردوں ميں سے ہو يا عورتوں ميں سے اور چاہے اسلامى ممالک ميں ہو يا غير اسلامى ممالک ميں، اپنى ملکيت بنا سکتا ہے؟
4446
کيا کوئي شوہر دوسروں کے سامنے اپني زوجہ کے عيب بيان کر کے اس کو ذليل کرسکتا ہے اگر چہ مزاق ہي ميں کيوں نہ ہو ؟
4447
کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟
4448
کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟
4449
کيا گزشتہ اقوام بھي قيامت کا عقيدہ رکھتے تھے؟ مہرباني کرکے وضاحت فرمائيے۔
4450
کيا گمنام شهيدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کي بے احترامي نهيں هے؟
4451
کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...
4452
کيا ھر سال شب قدر کو فرشتے ھمارے اعمال نامه کو حضرت حجت (عج) کي خدمت ميں پيش کرکے ان سے دستخط ليتے ھيں؟
4453
کيا ھم دين کو قبول کرنے ميں آزاد نھيں ھيں؟ تو پيغمبر اسلام {ص} نے کيوں يمن کے لوگوں سے کھا تھا که يا اسلام قبول کريں يا جزيه ادا کريں؟
4454
کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...
4455
کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
292
293
294
295
296
297
298
299
300
301
302
اگلے
332 → آخری
×
...