لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
47اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
48اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
49اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
50اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
51اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرائت جہرى (بلند آواز سے) نہ ہو؟download-disicon-7
52اس وقت ميرا شرعى فريضہ کيا ہے جب ميں کسى شخص کو نماز کے کسى فعل کو غلط بجا لاتے ہوئے ديکھوں؟download-disicon-7
53اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلے ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم ...download-disicon-7
54استاد نے کلاس ميں ايک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا طالب علم بھى ايسا کرسکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
55اسراء کے والدين کو ان کى اسارت کے دوران جمہورى اسلامى ايران کى طرف سے جو ماہانہ وظيفہ ملتا ہے اور بينک ميں جمع ہوتا رہتا ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
56اسلام ميں سرمايہ دارى کا کيا حکم ہے؟ اور اس کى کيا حدود ہيں؟ کيا فقراء اور مساکين کے حقوق اداء کرنے کے بعد بھى انسان بہت امير انسان بن سکتا ہے؟ کيا اسلام کا سرمايہ دارى سے جنگ کرنا ايسے انسان سے جنگ کرنا ...download-disicon-7
57اسلام کي نظر ميں قصاص کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
58اسلامى اخلاق کے خلاف مغربى ثقافت کى پے در پے يلغار اور غير اسلامى عادتوں کى ترويج کے پيش نظر جيسے بعض لوگ گلے ميں سونے کى صليب پہنتے ہيں، يا بعض عورتيں شوخ رنگ کے مانتو (زنانہ کوٹ) پہنتى ہيں يا بعض مرد ...download-disicon-7
59اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو دفترى استعمال کے کاغذات پر چھپوانے اور خط و کتابت و غيرہ ميں اس سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
60اسلامى جمہوريہ ميں ماہرين تعليم کو دوسروں کو تعليم دينے کا کونسا صحيح طريقہ اختيار کرنا چاہيے؟ اور وہ لوگ کون ہيں جو حساس ٹيکنيکى علوم اور معلومات حاصل کرنے کے مستحق ہيں؟download-disicon-7